ایک سوچنے والے زندہ انسان کے خیالات میں تبدیلی ہوتی رہتی ہے🤓🤓۔ نہیں بدلتا تو پتھر نہیں بدلتا۔
مصیبت ایک عطیہ خداوندی ہے😎😎، تاکہ انسان پوری زندگی کا مشاہدہ کر لیں۔
قرآن کریم کا صرف مطالعہ ہی نہ کیا کرو، 💕💕 بلکہ اس کو سمجھنے کی کی بھی کوشش کرو۔
انسان کی روح کی اصل کیفیت غم ہے🤓🤓، خوشی ایک عارضی شے ہے۔
زندگی کا راز یہی ہے کہ جہاں رہو،😐😐 جس حالت میں رہو، خوش رہو مطمئن رہو۔
تاریخ ایک طرح کا ضیخم گراما فون ہے😎😎، جس میں قوموں کی صدائیں محفوظ ہیں۔
اپنے کردار پر ڈال کے پردہ اقبال، 🤗🤗 ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے۔
اللہ کو بھول گئے لوگ فکر روزی میں 😐😐تلاش رزق کی ہے رازق کا خیال ہی نہیں
مرنے والے مرتے ہے لیکن فنا ہوتے🤓🤓 نہیں یہ حقیت بھی کبھی فنا ہوتے نہیں
کیوں منتیں مانگتا ہے اورں کے دربار سے اقبال وہ کونسا کام ہے😎😎 جو ہوتا نہیں تیرے پروردگار سے
دل سے جو بات نکلتی ہے اشر رکھتی ہے🤗🤗 پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
پرندوں کی دنیا کا درویش ہوں💕💕 میں کہ شاہیں بناتا نہیں آشیانہ
دعا تو دل سے مانگی جاتی ہے ،زباں سے نہیں اے اقبال قبول تو ٰاس کی بھی😎😎 ہوتی ہے جس کی زباں نہیں ہوتی
آنکھ جو دیکتھی ہے لب پے آسکتا نہیں محو حیرت🤓🤓 ہوں کے دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی
بتوں سے تجھ کو امیدیں خدا سے😐😐 نا میدی مجھے بتا تو سہی اور کافر کیا ہے
ہو صداقت کے لیے جس دل میں مر نے کی تڑپ😎😎 پہلے اپنے پیکر میں جاں پیدا کرے
کوئی کب کسی سے جلتا ہے🤓🤓 ہر کوئی اپنے مقدر سے لٹرتا ہے
وہ پرانی روشیں باغ کی ویراں بھی ہوئیں ڈالیاں پیر😐😐 ہن برگ سے عریاں بھی ہوئیں
تو شاہین ہے ٔ پرواز ہے🤗🤗 کام تیرا تیرے سامنے آسمان اور بھی ہے
عمل سے زندگی بنتی ہے جنّت بھی جہنم بھی یہ خاکی😎😎 اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے
سجدوں کے عوض فردوس ملے یہ بات مجھے منظور نہیں بے لوث🤓🤓 عبادت کرتا ہوں بندہ ہوں تیرا مزدور نہیں
خواہشیں بادشاہوں کو غلام بنا لیتی ہے😐😐 مگر صبر غلاموں کو بادشاہ بنا دیتا ہے
آنکھ کو بیدار کر دے وعدہ دیدار سے😎😎 زندہ کر دے دل کو سوز جوہر گفتار سے
موتی سمجھ کر شانے کریمی نے چن لئے🤓🤓 قطرے جوتھے میرے عرق انفال کے