تجھےاس قوم نے پالا ہے أغوش محبتِ میں کچل ڈالا تھا😐😐 جس نے پاوُں میںتاج وسردارا
محبت مجھے ان جوانوں سے ہے🤓🤓 ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
شاہین کبھی پرواز سے تھک کر نہیں گرتا پُردم ہے😎😎 اگر تو‘ تو نہیں خطرہ اُفتاد
تقدير امم کيا ہے، کوئي کہہ نہيں سکتا مومن 💖💖کي فراست ہو تو کافي ہے اشارا
افراد کے ہاتھوں ميں ہے اقوام کي تقدير 😐😐ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا
کبھی اے نوجواں مسلم! تدبر بھی کیا تو نے؟ وہ کیا گردوں تھا،🤓🤓 تو جس کا ہے اک ٹوٹا ہوا تارا؟
ہزاروں سال نرگس اپنی بینوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے😎😎 ہوتا ہے چمن میں دید اور پیدا
اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگی 💖💖تو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن ، اپنا تو بن
فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں😐😐 کیا زمانے میں پنپنے کی یہي باتیں ہیں
قوم مذہب سے ہے' مذہب جو نہیں' تم بھی نہیں🤓🤓 جذب باہم جو نہیں' محفل انجم بھی نہیں
کوئی قابل ہو تو ہم شان کئی دیتے ہیں ڈھونڈنے😎😎 والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں
قدسی الاصل ہے' رفعت پہ نظر رکھتی ہے خاک سے 💖💖اٹھتی ہے ، گردوں پہ گزر رکھتی ہے
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے💖💖 پر نہیں' طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
بندہ و صاحب و محتاج و غني ایک ہوئے تیری 😐😐سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے
تجھے کتاب سے ممکن نہیں فراغ کہ تو🤓🤓 کتاب خواں ہے مگر صاحب کتاب نہیں
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے😎😎 خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے 💖💖 مزا تو تب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقی
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں 🤓🤓 مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں 😐😐 تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
یہ ڈرامہ دکھائے گا کیا سین😎😎 پردہ اُٹھنے کی منتظر ہے نگاہ
روِشِ مغربی ہے مد نظر💖💖 وضِع مشرق کو جانتے ہیں گناہ
لڑکیاں پڑھ رہی ہیں انگریزی😎😎 ڈونڈھ لی قوم نے فلاح کی راہ
یوں تو سید بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو تم سبھی🤓🤓 کچھ ہو بتاؤ تو تم مسلمان بھی ہو؟
دل میں خدا کا ہونا لازم ہے، اقبال سجدوں😐😐 میں پڑے رہنے سے جنت نہیں ملتی