کیا ایسے کم سخن سے کوئی گفتگو کرے جو مستقل سکوت سے دل کو لہو کرے اب تو ہمیں بھی ترک مراسم کا دکھ نہیں 💛💛 پر دل یہ چاہتا ہے کہ آغاز تو کرے
زمانہ ہم سے بھلا دشمنی تو کیا رکھتا سو کر گیا ہے ہمیں پائمال ویسے ہی مجھے بھی شوق نہ تھا داستاں سنانے کا 😀😀 فرازؔ اس نے بھی پوچھا تھا حال ویسے ہی
ہم آ گئے ہیں تہ دام تو نصیب اپنا وگرنہ اس نے تو پھینکا تھا جال ویسے ہی میں روکنا ہی نہیں چاہتا تھا وار اس کا 🥰🥰 گری نہیں مرے ہاتھوں سے ڈھال ویسے ہی
تجھے ہے مشق ستم کا ملال ویسے ہی ہماری جان تھی جاں پر وبال ویسے ہی چلا تھا ذکر زمانے کی بے وفائی کا 💓💓 سو آ گیا ہے تمہارا خیال ویسے ہی
کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے جشن مقتل ہی نہ برپا ہوا ورنہ ہم بھی 💛💛 پا بجولاں ہی سہی ناچتے گاتے جاتے
سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے شکوۂ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا ❤️❤️ اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
دل دھڑکتا نہیں ٹپکتا ہے کل جو خواہش تھی آبلہ ہے مجھے ہم سفر چاہیئے🥰🥰 ہجوم نہیں اک مسافر بھی قافلہ ہے مجھے
زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے تو بہت دیر سے ملا ہے مجھے تو محبت سے کوئی 😀😀چال تو چل ہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے
اب کے گر تو ملے تو ہم تجھ سے ایسے لپٹیں تری قبا ہو جائیں بندگی ہم نے چھوڑ دی ہے🥰🥰 فرازؔ کیا کریں لوگ جب خدا ہو جائیں
دیر سے سوچ میں ہیں پروانے راکھ ہو جائیں یا ہوا ہو جائیں عشق بھی کھیل ہے نصیبوں کا 💛💛 خاک ہو جائیں کیمیا ہو جائیں
تنہایوں کے درد سے خوب واقف تھا وو فراز 😀😀 پھر بھی دنیا میں مجھے تنہا بنایا اس نے
تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع میں ❤️❤️آئینہ ہوںمجھے ٹوٹنے کی عادت ہے
یہ کیا کہ سب سے بیان دل کی حالتیں💓💓 کرنی فراز ؔ تجھ کو نہ آئیں محبتیں کرنی
اس تماشے میں الٹ جاتی ہیں اکثر کشتیاں🥰🥰 ڈوبنے والوں کو زیر آب مت دیکھا کرو
ہم سفر چاہیئے ❤️❤️ہجوم نہیں اک مسافر بھی قافلہ ہے مجھے
عشق بھی کھیل ہے💓💓 نصیبوں کا خاک ہو جائیں کیمیا ہو جائیں
نہ تجھ کو مات ہوئی ہے نہ مجھ کو مات ہوئی سو اب کے🥰🥰 دونوں ہی چالیں بدل کے دیکھتے ہیں
ڈوبتے ڈوبتے کشتی کو اچھالا دے دوں 💛💛 میں نہیں کوئی تو ساحل پہ اتر جائے گا
اب نہ وہ میں نہ وہ تو ہے نہ وہ ماضی ہے❤️❤️ فرازؔ جیسے دو شخص تمنا کے سرابوں میں ملیں
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیں 🥰🥰 یہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
کہانیاں ہی سہی سب مبالغے ہی سہی😀😀 اگر وہ خواب ہے تعبیر کر کے دیکھتے ہیں
تو محبت سے کوئی💛💛 چال تو چل ہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے
ہم کو اچھا نہیں لگتا کوئی ہم نام ترا 😀😀 کوئی تجھ سا ہو تو پھر نام بھی تجھ سا رکھے
میں اس کو یاد کروں بھی تو یاد آتا نہیں 💛💛 میں اس کو بھول گیا ہوں یہی سزا تھی مری