ہائے بات پوری نہ ہو سکی مجھ سے❤️❤️ ہونٹوں پر ہونٹ رکھ دیئے اُس نے
بہکے بہکے ہی انداز بیان ہوتے ہیں جب آپ ہوتے ہیں تو ہوش کہاں ہوتے ہیں۔
میری آنکھوں کی رونق اور دل کا قرار ہو تم 🥰🥰 میری ٹھنڈی آہس کریم اور آم کا اچار ہو تم
محبت میں یہی خوف کیوں مسلط رہتا ہے💘 کہیں میرے سوا کوئی اور تو عزیز نہیں اسے
آج آغوش میں تھا اور کوئی دیر تک ہم تجھے نہ بھول سکے
میں نے دن رات خدا سے یہ دعا مانگی تھی کوئی آہٹ نہ ہو در پر مرے جب تو آئے
آپ کو چاہ تھی نا ہمیں دیکھنے کی❤️❤️ چلے آؤ ہم نے آج خُود کو سنوارا ہے
تمھارے شہر کا موسم بڑا سہنانا لگے میں ایک شام چرا لوں اگر برا نا لگے
خود سے دور نہ کیجئے مر جاؤ گا حضور میں 💘مجرم ہوں پاس رکھ کر سزا دیجئے مجھے
چاہو تو چھوڑ دو، چاہو تو تھام لو محبت ہماری ہے، مرضی تمہاری ہے
،جادووہ لفظ لفظ سے کرتا چلا گیا میٹھا نشتر تھا دل میں اترتا چلا گیا
کون کرتا ہے وفاؤں کا تقاضا تم سے🥰🥰 ہم تو ایک چھوٹی سی تصلی کے طلبگار تھے بس
دوستی وہ جو آپ کے جذبات کو سمجھے ہمسفر وہ جو آپ کے احساس کو سمجھے
میری نگاہ شوق بھی کچھ کم نہیں مگر پھر بھی ترا شباب ترا ہی شباب ہے
کیا کہا عشق جاودانی ہے آخری بار مل رہی ہو کیا
پِھر خبر ہوگی عِشق کِسے کہتے ہیں❤️❤️ جب عِشق ہو، اور عشق بھی لاہورن س
نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے اس قدر ٹوٹ کے چاہو مجھے کہ پاگل کر دو
مثالیں دیں گے لوگ میری قسمت کی تم آ جاؤ میری قسمت کے حصے میں
بندا تو میں شریف ہوں لیکن تمہیں دیکھ کر بگڑنے تو دل چاہتا ہے
تم مجھے کبھی دل سے کبھی آنکھوں سے پڑھو، تم ہونٹو کے🥰🥰 تکلف سے زمانے کے جھوٹ ہوتے ہیں۔
میں حسابوں میں اب نہیں پڑتا تمہیں بس بے حساب چاہتا ہوں
مل تو جاتے ہیں سب اپناکہنےوالے پر اپنا وہ جو بن کہے آپ کی بات کو سمجھے
سورج ستارے چاند مرے ساتھ میں رہے ❤️❤️جب تک تمہارے ہاتھ مرے ہاتھ میں رہے
عشق نازک مزاج ہے بے حد عقل کا بوجھ اٹھا نہیں سکتا