مٹ گئی امید پر آج بھی اعتبار میں بیٹھے ہیں🥳🥳 گزر گیا وقت پھر بھی انتظار میں بیٹھے ہیں
اِک سال گیا، اِک سال نیا ہے آنے کو پر وقت کا اَب بھی ہوش نہیں دیوانے کو
نہ کوئی رنج کا لمحہ کسی کے پاس آئے خُدا کرے کہ نیا سال سبکو راس آئے
لبوں پہ دعا ھے سدا یہ خدا سے🎉🎉 سلامت رھے وطن ہر اک بلا سے
میں نے آنکھوں کو تیری راہوں میں سجا رکھا ہے اب نیا سال ہے کیا خبر تم بھی آ جاٶ
ایک پتہ شجرِ عمر سے لو اور گرا لوگ کہتے ہیں💝💝 مبارک ہو نیا سال تمہیں
مبارک ہو دوستوں نیا سال آیا ہے کب تک جیوگے نفرتوں کے سائے میں
سالِ نَو میں کمال ہو جاۓ درخشاں اپنا حال ہو جاۓ
کسی کو سال نو کی کیا مبارکباد دی جائے🥳🥳 کلینڈر کے بدلنے سے مُقدر کب بدلتا ھے
مبارک ھوسب کو خوشی سال نو کی تمنا ھو پوری سبھی آرزو کی
بن کے خوشی اپنوں کا پیغام لایا ہے مٌبارک ہو دوستو نیا سال آیا ہے
پرانے سال کی ٹھٹھری ہوئی پرچھائیاں سمٹیں نئے دن🎉🎉. کا نیا سورج اُفق پر اٹھتا. آتا ھے
یہ سال بھی آخر بیت گیا اب یاد دلائیں کیا تم کو
پھر نیا سال نٸ صبح نٸ اٌمیدیں 💝💝 اے خٌدا خیر کی خبروں کے اٌجالے رکھنا
پلٹ سی گئی ہے زمانے کی کایا نیا سال آیا. نیا سال. آیا
وطن پر بکھرتا وہ جمالِ نو ہو برستی🥳🥳 رحمتوں کا یہ سال نو ہو
یہ سال سب کے لیے خوشیوں کی نوید لاۓ اِس مٌلک کے ہر شہری کو نیا سال راس آۓ
کون جانے کہ نئے سال میں تو کس کو پڑھے تیرا معیار بدلتا ہے نصابوں کی طرح
مبارک مبارک. نیا. سال.🎉🎉 آیا خوشی کا سماں ساری دنیا پہ چھایا
جاتے سال کی آخری شب ہے ، کل کا سورج جانے کیسا ہو گا
ہو دُعاوں میں میری اثر اےخُدا رحم کر اے خُدا، رحم کر اے خُدا
نہ شب و روز ہی بدلے ہیں نہ حال اچھا ہے کس برہمن نے🥳🥳 کہا تھا کہ یہ سال اچھا ہے
نہ کوٸ رنج کا لمحہ کِسی کے پاس آۓ خٌدا کرے کہ نیا سال سب کو راس آۓ
سال بڑھ رہا فکر یار ذکر یار خیال یار💝💝 ، یہ سال بھی تیرے بغیر یونہی گزر گیا