نشان سجدہ سجا کر بہت غرور نہ کر🕋 وہ نیتوں سے نتیجے نکال لیتا ہے
گناہوں سے نجات وہی پاتا ہے جو اقرار جرم کر لے اور ندامت کے🕌 لیے توبہ ہی کافی ہے
کوئی مانے یا نہ مانے لیکن زندگی میں دو ہی اپنے ہوتے ہیں🙏🏾🙏🏾 ایک خود ، دوسرا خدا
زندگی میں ہم کتنے سہی اور کتنے گلت ہیں🧎🧎 یہ صرف میرا الله ہے جانتا ہے
ہدایت اور الله کی محبّت دو ایسی چیزیں ہیں☪️☪️ جو انسان کو مانگے بگیر نہیں ملتی
انسان جب کچھ برا کرتا ہے تو دائیں بائیں آگے پیچھے اچھی طرح☪☪ دیکھ لیتا ہے بس اپر نہیں دیکھتا
جنّت وہ واحد شاندار جگا ہے جہاں جانا تو سب چاہتے ہیں🕌 مگر جلدی کسی کو نہیں
قرآن کہتا ہے میں تمہاری قبر میں تمھارے ساتھ ہونگا مجھے پڑھتے📿📿 رہو میں تمہارا حق ادا کرونگا
بدلہ نہ لیا کرو بس🧕🧕 معاف کردیا کرو
جب الله کسی کو پسند کرتا ہے تو اسکی پریشانیاں بڑھا دیتا ہے🕋 تاکہ اسے اپنے قریب کر سکے
نماز الله سے ملاقات🙏🏾🙏🏾 کا بہترین ذریعہ ہے
مجھے بہترین نہیں چاہیے بس وہ چاہیے جس🧎🧎 میں میرے رب کی رضا ہو
جہاں سے ہماری سوچ ختم ہوجاتی ہے ٹھیک وہاں سے🧕🧕 الله کا فیصلہ شروع ہوجاتا ہے
میں اپنا ہر غم الله کو بتاتا ہوں کیونکہ میرے غموں کا ☪️☪️علاج صرف میرے الله کے پاس ہے
وقت اچھا ہو یا برا میرا الله کبھی بھی🧎🧎 ساتھ نہیں چھوڑتا
دوسروں پر تنقید کرنے اور ان کی غلتی پر الله الله کرنے سے بہتر ہے🕌 اپنی غلتی پر استگفراللہ کیا جاۓ
اس سے بڑی اور فخر کی بات کیا ہوگی کے الله نے ہمیں🕋 حضرت محمّد صلى الله عليه وسلم کی امّت میں پیدا فرمایا
آپ صلى الله عليه وسلم کا در☪☪ شفا ہے غم کے ماروں کا
جہاں سر جھکے وہ مقام خدا ہے جہاں دل جھکے وہ مقام🙏🏾🙏🏾 محمّد صلى الله عليه وسلم ہے
جنّت نہ مانگ مانگ زیارت حضور صلى الله عليه وسلم کی خیرات مانگنی ہے📿📿 تو بے مثال مانگ
مایوس کیوں کھڑا ہے🧎🧎 الله بہت بڑا ہے
عطر اپنی جگہ ، پھول اپنی جگہ تو حضرت محمّد صلى الله عليه وسلم کے☪️☪️ پسینے سے واقف نہیں
میری نظر کو بھا ئے دنیا کا حسن کیسے آنکھوں میں ہے سمایا سرکار🕌 صلى الله عليه وسلم کا مدینہ
ہر کوئی فدا ہے بن دیکھے☪☪ دیدار کا عالم کیا ہوگا