گنگناتے ہوئے آنچل کی ہوا دے مجھ کو انگلیاں پھیر💛💛 کے بالوں میں سلا دے مجھ کو
میں خوش نصیبی ہوں تیری مجھے بھی راس ہے تو تیرا لباس ہوں🥰🥰 میں اور میرا لباس ہے تو
ﺱ ﻧﮯ ﺟﺐ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﭘﯿﺎﺭ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ🧡🧡 ﺑﮍﮮ ﻏﻮﺭ ﺳﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ
کاش میں تیرے حسیں ہاتھ کا کنگن ہوتا تو بڑے پیار سے🔥🔥 چاؤ سے بڑے مان کے ساتھ
نہیں ھوتا کسی طبیب سے اس مرض کا علاج وصی عـــشـــق لا عــلاج ھـــــے🥰🥰 ، بس پــــرہــیــز کیجیے
کل ہمیشہ کی طرح اس نے کہا یہ فون پر میں بہت مصروف ہوں🧡🧡 مجھ کو بہت سے کام ہیں
باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجا لیں تم کو جی میں آتا ہے💛💛 کہ تعویذ بنا لیں تم کو
کام مشکل ہے, مگر جیت ہی لوں گا اُس کو میرے🔥🔥 مولا کا وصی, جونہی اشارہ ہو گا
خوب رکھا ہے رفاقت کا بھرم اس نے وصی کٹ چکے🔥🔥 ہاتھ تو پھر ہاتھ ملانے آۓ
کچھ اس لیے بھی تو بے حال ہو گئے ہم لوگ تمہاری یاد کا بے🥰🥰 حد خیال رکھتے ہیں
کوئی بھی فیصلہ ہم سوچ کر نہیں کرتے تمہارے🧡🧡 نام کا سکہ اچھال رکھتے ہیں
زندگی اب کے مرا نام نہ شامل کرنا گر یہ طے ہے💛💛 کہ یہی کھیل دوبارہ ہوگا
اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کر دو میں کہ صدیوں سے🔥🔥 ادھورا ہوں مکمل کر دو
ہم سے زندگی کی حقیقت نہ پوچھو وصی بہت پرُ خلوص لوگ تھے🥰🥰 جو تنہا کر گئے
تمہارا نام لکھنے کی اجازت چھن گئی جب سے کوئی بھی لفظ لکھتا ہوں🧡🧡 تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
سمجھ نہیں آتی وفا کریں تو کس سے کریں وصی مٹی سے بنے یہ لوگ کاغذ کے💛💛 ٹکڑوں پہ بک جاتے ہیں
کرنے ہیں اگر شکوے محبوب سے وصی پھر محبت چھوڑ 🔥🔥دے کوئی اور کام کر
جیسے ہو عمر بھر کا اثاثہ غریب کا کچھ اس طرح سے میں نے🧡🧡 سنبھالے تمہارے خط
تمہیں معلوم ہے جاناں۔کہ تم بھی ایک قاتل ہو میرے اَندر کا اک ہنستا ہوا 🥰🥰انسان تم نے مار ڈالا ہے
وہ میری شکل میرا نام بھلانے والی اپنی تصویر سے🔥🔥 کیا آنکھ ملاتی ہوگی
جگر ہو جائے گا چھلنی یہ آنکھیں خون روئیں گی وصی بے فیض لوگوں سے💛💛 نبھاکر کچھ نہیں ملتا
بھنور جو مجھ میں پڑے ہیں وہ میں ہی جانتا ہوں تمہارے ہجر کے🥰🥰 دریا کو پار کرتے ہوئے
یہ ہنر آپ ہی نے سِکھلایا جو بھُلا دے🧡🧡 اُسے بھُلا دینا
سوچتا ہوں كے اسے نیند بھی آتی ہوگی یا میری طرح💛💛 فقط اشک بہاتی ہوگی