لگتا ہے محفل میں اترنا پڑے گا دوبارہ🥰🥰 کچھ لوگ بھول گئے ہیں انداز ہمارا
مجھے کیا ڈرائے گا عشق کا منظر لگتا ہے💗💗 اس نے اپنا نام نہیں سنا
آخری بار اپنی صفائی دیتا ہوں میں💓💓 وہ نہیں جو دکھائی دیتا ہوں
مجھے کمزور سمجھنے کی غلطی مت 🔥🔥کرنا پیار اور وار وقت آنے پہ کروں گا
جواب ایسا دو کہ پھر کسی کے 💛💛دل میں … سوال نہ آئے!!
ہم بھی خرید لائے ہے عشق کا تعویز💗💗 اب صنم آپ کی خیر نہیں
ہار کی پروا کرتا تو جیتنا چھوڑ دیتا لیکن جیت میری زد ہے🥰🥰 اور زد کا میں بادشاہ ہوں
دنیا طعنے دے گی تم کو دور رہا کرو بگڑے🔥🔥 ہوئے لوگ ہیں ہم
اے صاحب اک فتوی تو دو رخ یار پے 💓💓مر جانا خود خوشی ہے یا محبت
زندگی تیرے رنگ سے رنگداری نہ ہو پائی زندگی تجھ سے وفا کیا کرتے💛💛 ہم سے بے وفائی نہ ہو پائی
کچھ لوگ میری دنیا میں خوشبو کی طرح ہیں😘😘 روز محسوس تو ہوتے ہیں پر دکھائی نہیں دیتے
یوں یاد آتے ہوں تم مجھے😘😘 جیسے کسی اور کو ہم جانتے ہی نہیں
تمکو پانے کی تمنا میں گزری ہوتی💗💗 ایک جان اور بی ہوتی تمہاری ہوتی
نہ تمہیں ہوش رہے اورنہ مجھے ہوش رہے اس قدر ٹوٹ کے🥰🥰 چاہو مجھے پاگل کر دو
کیا ہوا اگر میرے لب تیرے لب سے لگ گئے💛💛 ناراض ہو رہی ہوں بدلا ہی لے لو
اس نے کہا کونسا تحفہ تمہیں میں دوں💓💓 میں نے کھا وہ اب تک ادھار ہے
اس قدر محبت کی ہے تم سے🔥🔥 سر اٹھا کے دیکھا بھی تو صرف پائوں تک
مثا لیں دے گے لوگ میری قسمت کی 💗💗 تم آجاو میر ی قسمت کے حصے میں
وہ رکھ لے مجھے اپنے پاس کئی قید کر کے 🔥🔥 کاش کچھ ا یسا مجھ سے کسور ہو جائے
لطف جنت بھی لطف دوزخ بھی 🥰🥰 ہائے کیا چیز ہے غالب محبت
میری آنکھوں کی رونک اوردل کا قرار ہو تم 🔥🔥 میری ٹھنڈی آئسکریم اور آم کا آچار ہو تم
رات کے پچلھے پہر آکے جگا دیتی ہے 💓💓 یاد ان کی گویا تہجد کی اذان ہوں جیسے
سنا ہے لوگ جہاں کھو ئیں وہی ملتے میں اپنے💗💗 آ پ کو تجھ میں تلاش کرت ہوں
تیرے نزدیک ہونے لگتا ہوں🥰🥰 خود با خود ٹھیک ہونے لگتا ہوں