مجھ سے پہلے بھی تھا کوئ اس 😘😘کا وہ میرے بعد بھی کسی اور کا ہے
اس نے ہمیں نظر انداز کیا۔❤️❤️ ہم نے انہیں نظر آنا ہی چھوڑ دیا
میرا علاج ان ہسپتالوں میں کہاں 😘😘 مجھے کوٸ چھوڑ آۓ تیرے در پہ
میری آنکھوں میں چھپی اداسی کو محسوس تو کر میں😍😍 سب کو ہنسا کر خود رات بھر نہیں سوتا
چا_ند نے تان لی ہے چادرِ😘😘 ابر ا_ب وہ کپڑے بد_ل رہی ہو_گی
اے شخص میں تیر_ی جُستجو سے❤️❤️ بیزار نہیں ہو_ں تھک گیا ہو_ں
آج بہت دن بعد میں اپنے کمر_ے تک آ نکلا_ تھا جوں ہی دروازہ😍😍کھولا ہے_اس کی خوشبو آ_ئی ہے
کتنے عیش سے رہتے ہو_ں گے کتنے اتراتے ہو_ں گے جا_نے کیسے لوگ وہ ہو_ں گے😘😘 جو اس کو بھا_تے ہوں گے
بن تمہارے کبھی نہیں😍😍 آ_ئی کیا مری نیند بھی تمہا_ری ہے
سا_ری دنیا کے غم ہما_رے ہیں❤️❤️ اور ستم یہ کہ ہم تمہا_رے ہیں
کس لیے دیکھتی ہو آئینہ تم تو 💛💛خو_د سے بھی خوبصورت ہو
کیا ستم ہے کہ ا_ب تری😘😘 صورت غُو_ر کرنے پہ یاد آ_تی ہے
یہ مجھے چین کیو_ں نہیں پڑ_تا اک😘😘 ہی شخص تھا جہا_ں میں کیا
زمانہ تھا وہ دل کی زند_گی کا تری❤️❤️ فُر_قت کے دن لاؤں کہا_ں سے
ہائے وہ اس کا مُو_ج خیز بد_ن میں 😍😍تو پیا_سا رہا لبِ جو_بھی
میر_ی بانہوں میں بہکنے کی سزا بھی سن_لے ا_ب بہت دیر💛💛 میں آزاد کروں گا_تجھ کو
کبھی چاند اس نے کہا مجھے💛💛 کبھی آسماں سے گرا دیا—-ا
کیوں شکن ڈالتے ہو ماتھے پر 😘😘 بھول کر آ گئے ہیں —جاتے ہیں
خاموشیاں سننا سیکھو 😍😍 ان میں صرف سچ ہوتا ہے
حشر میں بتاؤں گا تجھے❤️❤️ جو حشر تو نے کیا ہے میرا
زندگی سے بہت بد ظن ہیں😍😍 کاش-اک بار مر گئے ہوتے
کر کے اک دوسرے سے💛💛 عہدِ وفا آؤ—کچھ دیر جھوٹ بولیں ہم
سب سمجھتے ہیں میں تمہارا ہوں😘😘 تم بھی رہتے ہو اس گماں میں کیا
نکال ڈالئیے دل سے ہماری یادوں کو یقین کیجئے-😘😘 ہم میں وہ بات ہی نہ رہی