بے خیالی میں یوں ہی بس اک ارادہ کر لیا اپنے💕💕 دل کے شوق کو حد سے زیادہ کر لیا
زندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جائیں ہم تو کیا دنیا سے🥰🥰 خامشی سے گزر جائیں ہم تو کیا
اپنی ہی تیغ ادا سے آپ گھائل ہو گیا 😊😊 چاند نے پانی میں دیکھا اور پاگل ہو گیا
تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں🔥🔥 غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں
اک اور دریا کا سامنا تھا منیرؔ مجھ کو 🔥🔥 میں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا
خیال جس کا تھا مجھے خیال میں ملا مجھے 😊😊 سوال کا جواب بھی سوال میں ملا مجھے
خواب ہوتے ہیں دیکھنے کے لیے🥰🥰 ان میں جا کر مگر رہا نہ کرو
تو آ کے جا بھی چکا ہے، میں انتظار میں ہوں یہ کیسا نشہ ہے💕💕 میں کس عجب خمار میں ہوں
سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے🔥🔥 کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے
آواز دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائے 🥰🥰 ورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائیگاں تو ہے
جانتا ہوں ایک ایسے شخص کو میں بھی منیرؔ 😊😊 غم سے پتھر ہو گیا لیکن کبھی رویا نہیں
پوچھتے ہیں کہ کیا ہوا دل کو 🔥🔥 حسن والوں کی سادگی نہ گئی
شب ماہتاب نے شہ نشیں پہ عجیب گل سا کھلا دیا مجھے یوں لگا کسی💕💕 ہاتھ نے مرے دل پہ تیر چلا دیا
مجھ سے محبت بھی ہے اس کو لیکن یہ دستور ہے اس کا غیر سے ملتا ہے🥰🥰 ہنس ہنس کر مجھ سے ہی شرماتا ہے
آگئی یاد شام ڈھلتے🔥🔥 ہی بجھ گیا دل چراغ جلتے ہی
زندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جائیں ہم تو کیا دنیا سے💕💕 خاموشی سے گزر جائیں ہم تو کیا
یہ کیسا نشہ ہے میں کس عجب خمار میں ہوں تو آ کے😊😊 جا بھی چکا ہے میں انتظار میں ہوں
جانتے تھے دونوں ہم اس کو نبھا سکتے نہیں💕💕 اس نے وعدہ کر لیا میں نے بھی وعدہ کر لیا
رہنا تھا اس کے ساتھ بہت دیر تک مگر🥰🥰 ان روز و شب میں مجھ کو یہ فرصت نہیں ملی
کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے🔥🔥 سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے
اس آخری نظر میں عجب درد تھا منیرؔ جانے💕💕 کا اس کے رنج مجھے عمر بھر رہا
جانتا ہوں ایک ایسے شخص کو میں بھی منیرؔ غم سے😊😊 پتھر ہو گیا لیکن کبھی رویا نہیں
کچھ وقت چاہتے تھے کہ سوچیں تیرے لیئے🥰🥰 تم نے وہ وقت ہم کو زمانے نہیں دیا
غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں تم نے💕💕 مجھ کو کھو دیا میں نے تمہیں کھویا نہیں