جب یقین ٹوٹتا ہے تو سب سے🤨🤨 پہلے زبان خاموش ہو جاتی ہے
اکثر قصور ہمارے الفاظ کا ہوتا ہے جو سامنے والے😢😢 کو ہم سے دور کر دیتا ہے
تھکے نہیں ابھی ہم تقسیم کے سفر سے فرقوں😩😩 میں ایک فرقہ "انسان" بھی ہونا چاہیے
ہم تو تھے تو سب😐😐 کچھ تھا تو رہا نہیں کچھ بچا نہیں
ہم جن کو رخصت کرتے ہیں😏😏 وہی تو ہمارا استقبال کریں گے
گُمشدگی ہی اصل میں یارو رہنمائی کرتی ہے راہ دکھانے😕😕 والے پہلے برسوں راہ بھٹکتے ہیں
ناز کیا اس پہ جو بدلا ہے زمانے نے تمہیں مرد ہیں 😐😐وہ جو زمانے کو بدل دیتے ہیں
اتنا بھی نہ امید دلِ کم نظر نہ ہو ممکن😩😩 نہیں کہ شامِ الم کی سحر نہ ہو
پاؤں رکھنے پر چیخ اٹھتے ہیں خشک پتوں🤨🤨 میں بھی کتنی انا ہوتی ہے
انسان کو بھولتا تو کچھ بھی نہیں مگر بہت بار یہ ظاہر ضرور کرنا پڑتا ہے😢😢 کے اسے کچھ بھی یاد نہیں
سارے جھگڑے ہی زندگی تک ہیں🙄🙄 کون مارتا ہے پھر کسی کے لئے
خوش نصیب وہ شخص ہے جس کے لئے کوئی روے بدنصیب وہ شخص ہے😏😏 جس کی وجہ سے کوئی روے
کسی کے صبر کا امتحاں نہ لیا کرو میں نے ایسا کرنے😐😐 والوں کو اکثر پچھتاتے دیکھا ہے
جو رشتے مجبوری میں نبھاے جاتے ہیں وہ رشتے😩😩 نہیں زندگی کے سودے ہوتے ہیں
آنسو کا وزن تو نہیں ہوتا پھر بھی ان کے😢😢 گر جانے سے دل ہلکا ہوجاتا ہے
جتنا زیادہ سوچوگے اتنی زیادہ اذیت میں رہو گے یا تو اپنے😕😕 آپ کو مضبوط کرلو یا مصروف کرلو
لکھنے والے نے کیا خوب لکھا ہے زندگی جب مایوس ہوتی ہے🙄🙄 تبھی محسوس ہوتی ہے
شکر ہے کے موت سب کو آتی ہے ورنہ امیر اس بات کا مذاق بنا لیتے🤨🤨 گریب تھا اس لئے مر گیا
زندگی جب کچھ دیتی ہے تو احسان نہیں کرتی 😏😏 اور جب لیتی ہے تو لحاظ نہیں کرتی
انسان کی تربیت کا فرق ہوتا ہے😐😐 ورنہ جو سن سکتا ہے وہ سنا بھی سکتا ہے
اپنے وہ نہیں ہوتے جو تصویر میں ساتھ کھڑے ہوتے ہیں اپنے تو وہ ہوتے ہیں جو😩😩 تکلیف میں ساتھ کھڑے ہوتے ہیں
بہت ڈر لگتا ہے مجھے ان لوگوں سے جو باتوں میں😢😢 مٹھاس اور دل میں زہر رکھتے ہیں
ہر انسان کا دل برا اور بیوفا نہیں ہوتا بجھ جاتا ہے دیا تیل کی کمی سے😕😕 ہر بار قصور ہواؤں کا نہیں ہوتا
انسان ہمیشہ تکلیف میں ہی سیکھتا ہے ورنہ خوشی میں🤨🤨 تو پچھلے سبق بھی بھول جاتا ہے