تلاش کر میری کمی کو اپنے دل میں درد ہو تو💗💗 سمجھ لینا ، رشتہ اب بھی باقی ہے
لڑکیوں کے دکھ عجب ہوتے ہیں سکھ اِس سے عجب ہنس🥰🥰 رہی ہیں اور کاجل بھیگتا ہے ساتھ ساتھ
موسم کا عذاب چل رہا ہے💕💕 بارش میں گلاب جل رہا ہے
وہ اپنی ایک ذات میں کُل کائنات تھا دنیا کے💗💗 ہر فریب سے ملوا دیا مجھے
اک نام کیا لکھاترا ساحل کی ریت پر پھر💛💛 عمر بھرہوا سے میری دشمنی رہی
میں پھول چنتی رہی اور مجھے خبر نہ ہوئی🥰🥰 وہ شخص آ کے مرے شہر سے چلا بھی گیا
وہ تو خوشبو ہے ہواوں میں بکھر جائے گا 💛💛 مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا
یہ کب کہتی ہوں تم میرے گلے کا ہار ہو جاو 💕💕وہیں سے لوٹ جانا تم جہاں بیزار ہو جاو
دل کا کیا ہے وہ تو چاہے گا مسلسل🥰🥰ملنا وہ ستم گر بھی مگر سوچے کسی پل ملنا
زندگی میں یہ ہنر بھی آزمانا چاہیے 💗💗 جنگ کسی اپنے سے ہو تو ہار جانا چاہیے
وہ مجھکو چھوڑ کے جس آدمی کے💛💛 پاس گیا برابری کا بھی ہوتا تو صبر آ جاتا
میں سچ کہوں گی، مگر پھر بھی ہار جاؤں گی 💛💛وہ جھوٹ بولے گا، اور لاجواب کر دے گا
کون چاہے گا تمہیں😀😀 میری طرح اب کسی سے نہ محبت کرنا
کیسے کہہ دوں کے مجھے چھوڑ دیا ہے اس نے🥰🥰 بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
وقت رخصت آ گیا، دل پھر بھی گھبرایا نہیں😀😀 اسکو ہم کیا کھویں گے جسکو کبھی پایا نہیں
وہ اپنی ایک ذات میں💛💛 کل کائنات تھا دنیا کے ہر فریب سے ملوا دیا مجھے
کوئی آہٹ، کوئی آواز، کوئی چاپ نہیں💗💗 دل کی گلیاں بڑی سنسان ہیں، آئے کوئی
میں اسکی دسترس میں ہوں مگر🥰🥰 وہ مجھے میری رضا سے مانگتا ہے
مجھ میں کبھی آہٹ کی طرح سے کوئی آئے💛💛 ایک بند گلی کی طرح سنسان بہت ہوں
اس کے یوں ترک محبت کا سبب ہو گا کوئی جی 💕💕نہیں یہ مانتا وہ بیوفا پہلے سے تھا
وہ کہیں بھی گیا، لوٹا تو میرے پاس آیا بس💗💗 یہی بات ہے اچھی میرے ہرجائی کی
تیری دنیا سے نکل جاؤں میں خاموشی کے ساتھ قبل اس کے💕💕تو میرے ساۓ سے کترانے لگے
ہر چیز فاصلے پہ نظر آتی ہے مجھے ایک شخص🥰🥰 زندگی میں ہوا مجھ سے دور کیا
موت کی آہٹ سنائی دے رہی ہے دل میں کیوں کیا محبت سے💗💗 بہت خالی یہ گھر ہونے کو ہے