کتنی معصوم خواہش ہے اس دیوانی لڑکی کی چاہتی ہے😀😀 محبت بھی کرے اور خوش بھی رہے
تعلقات کے برزخ میں ہی رکھا مجھ کو وہ میرے❤️❤️ حق میں نہ تھا اور خلاف بھی نہ تھا
جب سے پرواز کے💛💛 شریک ملے گھر بنانے کی آرزو ہے بہت
تلاش کر میری کمی کو اپنے دل میں در🥰🥰د ہو تو سمجھ لینا ، رشتہ اب بھی باقی ہے
موسم کا عذاب 💛💛چل رہا ہے بارش میں گلاب جل رہا ہے
وہ مٌجھ کو چھوڑ کے جس آدمی کے🥰🥰 پاس گیا برابری کا بھی ہوتا تو صبر آجاتا
میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاٶں گی ❤️❤️ وہ جھوٹ بولے گا اور لاجواب کر دے گا
یہ دنیا ایک دھوکا ہے یہاں اپنوں کو🥰🥰 ہی اپنا بنانے میں سالوں گزرجاتے ہیں
شب کی تنہاٸ میں😀😀 اب تو کثر گٌفتگو تٌجھ سے رہا کرتی ہے
دروازہ جو کھولا تو نظر آئے کھڑے💛💛 وہ حیرت ہے مُجھے آج کِدھر بھول پڑے وہ
بس یہ ہُوا کہ اس نے تکلیف سے بات کی💛💛 اور ہم نے روتے روتے دوپٹے بھگو لئے
اب تو اس راہ سے وہ شخص گزرتا بھی نہیں 🥰🥰 اب کس اُمید پہ دروازے سے جھانکے کوئی
حُسن کے سمجھنے کو عُمر چاہیے جاناں ❤️❤️دو گھڑی کی چاہت میں لڑکیاں نہیں کھلتیں
اِس دِل میں شوقِ دید زیادہ ہی ہو گیا 😀😀 اُس آنکھ میں میرے لئے اَنکار جب سے ہے
سَب سے نظر بچا کے وہ مُجھ کو کُچھ ایسے دیکھتا 🥰🥰 ایک دفعہ تو رُک گئی، گردش ماہ و سال بھی
کل رات جو ایندھن کے لئے کَٹ کے گِرا ہے 💛💛 چڑیوں کو بہت پیار تھا اس بُوڑھے شجر سے
یاد کر کے مجھے نم ہو گئی ہوں گی پلکیں ❤️❤️آنکھ میں پڑ گیا کچھ کہہ کر یہ ٹالا ہو گا
جو بادلوں سے بھی مجھ کو چھپائے رکھتا تھا🥰🥰 بڑھی ہے دھوپ تو بے سائبان چھوڑ گیا
تھک گیا ہے دلِ وحشی میرا فریاد سے💛💛 بھی جی بہلتا نہیں اے دوست تیری یاد سے بھی
میری طلب تھا اک شخص، وہ جو نہیں ملا تو پھر 😀😀 ہاتھ دعا سے یوں گرا، بھول گیا سوال بھی
میں اپنی دوستی کو شہر میں رسوا نہیں کرتی ❤️❤️ محبت میں بھی کرتی ہوں مگر چرچا نہیں کرتی
کتنی معصوم خواہش ہے اس دیوانی لڑکی کی چاہتی ہے🥰🥰 محبت بھی کرے اور خوش بھی رہے
تعلقات کے برزخ میں ہی رکھا مجھ کو😀😀 وہ میرے حق میں نہ تھا اور خلاف بھی نہ تھا
جب سے پرواز کے😀😀 شریک ملے گھر بنانے کی آرزو ہے بہت