حد چاہئے سزا میں عقوبت کے واسطے 🔥🔥آخر گناہ گار ہوں کافر نہیں ہوں میں
جمع کرتے ہو کیوں 💕💕رقیبوں کو ایک تماشا ہوا گلہ نہ ہوا
چھوڑوں گا میں نہ اس بت کافر کا پوجنا چھوڑے💞💞 نہ خلق گو مجھے کافر کہے بغیر
اس انجمن ناز کی کیا بات ہے غالب ہم بھی گئے💛💛 واں اور تیری تقدیر کو رو آئے
ایک ہنگامہ پہ موقوف ہے🔥🔥 گھر کی رونق نوحۂ غم ہی سہی نغمۂ شادی نہ سہی
ہے آدمی بجائے خود اک محشر خیال ہم انجمن 💕💕سمجھتے ہیں خلوت ہی کیوں نہ ہو
سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں خاک میں کیا💛💛 صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں
کاو کاو سخت جانی ہائے تنہائی💞💞 نہ پوچھ صبح کرنا شام کا لانا ہے جوئے شیر کا
اس لب سے مل ہی جائے گا بوسہ کبھی🔥🔥 تو ہاں شوق فضول و جرأت رندانہ چاہئے
کہہ سکے کون کہ یہ جلوہ گری کس کی ہے💛💛 پردہ چھوڑا ہے وہ اس نے کہ اٹھائے نہ بنے
اس نزاکت کا برا ہو، وہ بھلے💞💞 ہیں تو کیا ہاتھ آویں تو انہیں ہاتھ لگائے نہ بنے
سنتے ہیں جو بہشت کی تعریف سب درست💕💕 لیکن خدا کرے وہ تیرا جلوہ گاہ ہو
دایم پڑا ہوا تیرے در پر نہیں ہوں میں خایک🔥🔥 ایسی زندگی پہ کہ پتھر نہیں ہوں میں
کلکتے کا جو ذکر کیا تو نے ہم نشیں ایک تیر میرے💛💛 سینے میں مارا کہ ہائے ہائے
رات دن گردش میں ہیں سات آسماں ہو رہے💞💞 گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا
کیوں نہ فردوس میں دوزخ کو ملا لیں یا رب سیر کے واسطے💕💕 تھوڑی سی جگہ اور سہی
آج واں تیغ و کفن باندھے ہوے جاتا ہوں میں عذر میرے🔥🔥 قتل کرنے میں وہ اب لاویں گے کیا
آنکھ کی تصویر سر نامے پہ کھینچی ہے کہ تا تجھ پہ کھل جاوے 💛💛کہ اس کو حسرت دیدار ہے
اور بازار سے لے آئے اگر ٹوٹ گیا💞💞 ساغر جم سے میرا جام سفال اچھا ہے
تم جانو تم کو غیر سے جو رسم و راہ ہو مجھ کو💕💕 بھی پوچھتے رہو تو کیا گناہ ہو
واعظ نہ تم پیو نہ کسی کو پلا سکو 🔥🔥کیا بات ہے تمہاری شراب طہور کی
فائدہ کیا سوچ آخر تو بھی دانا ہے اسد دوستی ناداں کی ہے💞💞 جی کا زیاں ہو جائے گا
ہم بھی تسلیم کی خو ڈالیں گے بے💕💕 نیازی تیری عادت ہی سہی
اگر غفلت سے باز آیا جفا کی🔥🔥 تلافی کی بھی ظالم نے تو کیا کی