قافلہ رہ گیا اک دشت بلا میں پیاسا 😀😀، جن کی میرااس تھی كوثر ، اُنہیں پانی نا مل
آپ اب پوچھنے کو آئے ہیں❤️❤️ ، دِل میری جان مر گیا کب کا . .
جرم میں ہم کمی کریں بھی کیوں 😀😀 تم سزابھی تو کم نہیں کرتے ۔
غیر کے دل میں ا گراُترناتھا 💗💗 میرے دل سے اُترگئے ہوتے۔
دوسری بار بھی ہوتی تو، تمہی سے ہوتی 😀😀 میں جو بالفرض محبت کو ، دوبارہ کرتا۔
ایک ہی اپنا ملنے والا تھا💞💞 ، ایسا بچھڑا ، کے پِھر ملا ہی نہیں
کتنی دلکش ہو تم ، کتنا دلجو ہوں میں 😀😀، کیا ستم ہے کے ہَم لوگ مر جا ئیں گے . .
اُنہیں میں تیری تمنا کا فین سکھاتا ہوں💗💗 ، جو لوگ تیری تمنا سے ڈرنے لگتے ہیں
داستاں ختم ہونے والی ہے😀😀 تم میری آخری محبت ہو۔
اے شخص میں تیری جستجومیں بے❤️❤️ زارنہیں ہوں ، تھک گیاہوں ۔
آج مجھ کو بہت برا کہہ کر💞💞 ، آپ نے نام تو لیا میرا
اور تو کیا تھا بیچنے کے لیے💞💞 ، اپنی آنكھوں کے خواب بیچای ہیں
ہَم تو آئے تھے ارض مطلب کو😀😀 ، اور وہ احترام کر رہے ہیں
علاج یہ ہے کہ مجبور کردیا جاؤں❤️❤️ وگر نہ یوں تو کسی کی نہیں سنی میں نے۔
اک دن تجھے کوئی اور بھلا لگنے لگے گا۔💞💞 ہم لوگ کہاں تک تجھے درکار رہیں گے
شاید مجھے کسی سے محبت نہیں ہوئی😀😀 ، لیکن یقین سب کو دلاتا رہا ہوں میں . .
ل پر ہی رکھو وفا کی باتیں❤️❤️ ، میں آج بہت بُجھا ہوا ہوں . .
اک ہنر جو کر گیا ہوں میں💞💞 . سب کے دِل سے اُتَر گیا ہوں میں . .
نہیں معلوم کیا سازش ہے دِل کی💗💗 ، کے خود ہی مات کھائی جا رہی ہے
تیرے جانے کے بعد بھی میں نے 💞💞 تیری خو شبو سے گفتگو کی ہے۔
میں چاہتاہوں کہ اک حسین لڑکی 😀😀 میرے عشق میں خود کشی کرلے
میری جان اب یہ صورت ہے کے مجھ سے😀😀 ، تیری عادات چرائی جا رہی ہے . .
اور تو کچھ نہیں کیا میں نے❤️❤️ اپنی حا لت خراب کرلی ہے۔
کیا ستم ہے کہ اب تیری صورت 😀😀 غورکرنے پہ یاد آتی ہے ۔