میں رہا عمر بھر جدا خود سے🔥🔥 یاد میں خود کو عمر بھر آیا
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا ایک💗💗 ہی شخص تھا جہاں میں کیا
میری ہر بات بے اثر ہی رہی نقص ہے💞💞 کچھ میرے بیان میں کیا
دل میں اب سوزانتظار نہیں😀😀 شمع امید بجھ گئی ہو کیا
اپنے میعار تک نہ پہنچا میں💛💛 مجھ کو خود پر بڑا بھروسہ تھ
مل رہی ہو بڑے تپاک کے ساتھ 🔥🔥مجھ کو یکسر بھلا چکی ہو کیا
اب کسی سے میرا حساب نہیں میری😀😀 آنکھوں میں کوئی خواب نہیں
اب تو ہر بات یاد رہتی ہے💗💗 غالبان میں کسی کو بھول گیا
میری جان اب یہ صورت ہے کہ مجھ سے💞💞 تیری عادت چھڑائی جا رہی ہے
میں اگر کہہ بھی دوں چلے🔥🔥 جاؤ تم میرا اعتبار مت کرنا
اپنی گردن جھکا کے💗💗 بات کرو تم نکالے گئے ہو جنت سے
جرم میں ہم کمی کریں بھی😀😀 تو کیوں تم سزا بھی تو کم نہیں کرتے
تم نے تم ہی رہنا ہے💛💛 میں بھی میں کا قیدی ہوں
ان رفیقوں سے شرم آتی ہے جو 🔥🔥میرا ساتھ دے کر ہارے ہیں
اپنے یوسف کو زلیخا کی طرح تم بھی کبھی کچھ حسینوں سے😀😀 ملا دو تو مزا آ جائے
عقل کا غلط فیصلہ بھی جذبات کے💗💗 صحیح فیصلے سے بہتر ہوتا ہے
وجود خیال💞💞 کا زوال ہوتا ہے
پڑے ہیں ایک گوشے میں گماں کے💛💛 ?بھلا ہم کیا ہماری زندگی کیا
اب تیری آرزو کہاں مجھ 💛💛کو میں تیری بات بھی نہیں کرتا
ہم کے ہیں اکثر تیری داستان یکسر ہم🔥🔥 تیری داستان کے تھے ہی نہیں
سہہ بھی لیتے ہمارے طعنوں کو💛💛 جانے من جاں نثار تھے ہم تو
آج مجھ کو بہت برا کہہ 💞💞کر آپ نے نام تو لیا میرا
اب تو ہر بات یاد رہتی ہے 💗💗غالباً میں کسی کو بھول گیا
میرا اک مشورہ ہے التجا نہیں تو میرے🔥🔥 پاس سے اس وقت جا نہیں