بنت آدم کے نرم لہجوں نے💛💛 ابن آدم بگاڑ رکھے ہیں
چاند تارے بلاوجہ خوش ہیں میں😘😘 تو کسی اور سے مخاطب ہوں
جو میں زہر اگلتا ہوں🧡🧡 نہ اک ناگ کو منہ لگایا تھا
مدت ہوئی کہ آپ نے دیکھا نہیں ہمیں مدت کے بعد آپ سے💛💛 دیکھا نہیں جائے گا
تم کوئی بات کیوں نہیں کرتے💞💞؟ پھر کوئی بات ہو گئی ہے کیا؟
نام لیتی ہو بدتمیز میرا تم مجھے🔥🔥 آپ کیوں نہیں کہتی
وہ جو کہتا تھا تارے توڑ لاوں گا😘😘اس نے آسمان ہی گرا دیا مجھ پر
تیرے آنے سے، کچھ زرا پہلے🧡🧡 بات تجھ سے ہی کر رہا تھا میں
میں تمہارے ہی دم سے زندہ ہوں مر ہی💛💛جاؤں جو تم سے فرصت ملے
ہم نہ جیتے ہیں اور نہ مرتے ہیں🔥🔥 درد بھیجو نہ تم دوا بھیجو
اج بہت دن بعد اپنے کمرے تک آ نکلا تھا جوں ہی دروازہ کھولا ہے💞💞 اس کی خوشبو آئی ہے
مجھ سے بچھڑ کر بھی وہ لڑکی کتنی خوش خوش رہتی ہے اس لڑکی نے مجھ سے🧡🧡 بچھڑ کر مر جانے کی ٹھانی تھی
اس کی امید ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپ 💛💛 عمر گزار دیجیے عمر گرار دی گئی
کیا تکلف کریں یہ کہنے میں 🔥🔥 جو بھی خوش ہے ہم اس سے جلتے ہیں
کیسے کہیں کہ تجھ کو بھی ہم سے ہے واسطہ کوئی تو نے💞💞 تو ہم سے آج تک کوئی گلہ نہیں کیا
کیا وہ گماں نہیں رہا ہاں وہ گماں نہیں😘😘 رہا کیا وہ امید بھی گئی ہاں وہ امید بھی گئی
یہی شاید وہ منزل ہے جہاں دل خون ہو جائے 🧡🧡 کہ اشک امڈے ہوئے ہیں اور داماں سے لڑائی ہے
حالت کی بے ترکیبی نےدل کو کہیں کا بھی نہ رکھا دل 🔥🔥میں ہنسنا لب پر رونا الجھے اور الجھا بیٹھے
یہ وقت کے صحرا میں بھٹکتے ہوئے راہی 💛💛 منزل پہچلے آئے ہیں منزل کے نہیں ہیں
نظر حیران دل ویران میرا جی نہیں لگتا بچھڑ کے💞💞 تم سے میری جان میرا جی نہیں لگتا
جہاں ملتے تھے ہم تم اور جہاں مل کر بچھڑے تھے🔥🔥 نہ وہ در ہے نہ وہ دلان میرا جی نہیں لگتا
میں تم کو بھول جاؤں بھولنے کا دکھ نہ بھولوں 😘😘گا نہیں ہے کھیل یہ آسان میرا جی نہیں لگتا
بھلا معلوم کیا ہوگا اسے اس کی جدائی میں ہمیں🧡🧡 خود اپنے شکووں سے شکایت ہو گئی آخر
پوچھ نہ وصل کا حسابِ حال ہے اب بہت خراب 💛💛 رشتہ جسم و جاں کے بیچ جسم حرام ہو گیا