مرنا تو اس جہاں میں کوئی حادثہ نہیں😘😘 اس دورِ ناگوار میں جینا کمال ہے
و حشتوں کابسیراہے مجھ میں 😍😍 آج کل مجھ سے اجتناب کیجیئے ۔
میں بھی کتناعجیب ہوں اتناعجیب ہوں ❤️❤️ کہ بس خود کوتباہ کرلیا اورملال بھی نہیں۔
آج میں خود سے ہوگیامایوس 😀😀 آ ج میر ا اک یارمرگیا۔
تو میرے بعد رکھے گامجھے یاد 😘😘 میں اپنے بعد اک لمحہ نہ چاہوں ۔
اب کی بار اس کا حذف میری اناتھی ❤️❤️ سو صلح کا پرچم جلادیامیں نے ۔
وہ خوشبو مجھ سے بچھڑی تھی یہ کہہ کر 😀😀 منانا سب کو پر اب روٹھنا نئیں
تو کبھی سوچنا بھی مت تو نے گنوا دیا مجھے😍😍 مجھ کو مرے خیال کی موج بہا کے لے گئی
اب کے سینہ اس بدن افگار کا ❤️❤️ کس بدن کی ڈھال ہے پوچھو خبر
سو چتا ہوں کبھی کبھی یوں ہی😘😘 آ خر ہرج کیا تھا،اسے منا نے میں
آ بسے ہیں تیرے دیار سے😍😍 دور رہنے والے تو ہم وہیں کے ہیں
جانے کیا وا قعہ ہے ہو نے 😀😀کو جی چا ہتا ہے رونے کو
کیا میں اسکو تیری تلاش کہوں..؟ 😀😀 دل میں اک شوق ہے جدائی کا..!!
میں کیا بتاؤں کسی بے وفا کی مجبوری ❤️❤️ کبھی خیال جو آیا تو آنکھ بھر آئی
بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں !! 😘😘 ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں !!
اِک تیری برابری کے لئے 😀😀 خو د کو کتنا گِرا چُکا ہوں میں
ہو رہا ہوں میں کس طرح برباد 😍😍 دیکھنے والے ہاتھ ملتے ہیں
خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں 😀😀 یہ اذیت بڑی اذیت ہے
میں تمہارے ہی دم سے زندہ ہوں😀😀 مر ہی جاؤں جو تم سے فرصت ہو
ہ مجھے چَین کیوں نہیں پڑتا 😘😘 ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا؟
پل قیامت کے سود خوار ہیں جون ❤️❤️یہ ابد کی کمائی کرتے ہیں
اتنی شدّت کی بغاوت ہے میرے جذبوں میں 😍😍 میں کسی روز محبت سے مکر جاؤں گا
تھی کسی شخص کی تلاش مجھے 😍😍 میں نے خود کو ہی انتخاب کیا۔
اک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفاکا ذکر 😘😘 کاش!اس زباں درازکامنہ نوچ لے کوئی