میرے غصے کا اثر کیا ہوگا! مجھے💞💞 غصے میں ہنسی آتی ہے
ہے نآ ں مجھے غلط فہمیاں! تجھے💗💗 جب بھی لکھا اپنا لکھا
مر گئے خواب سب کی آنکھوں کے🔥🔥 ہر طرف ہے گلہ حقیقت کا
عہد رفاقت ٹھیک ہے لیکن مجھ کو ایسا لگتا ہے تم تو میرے💛💛 ساتھ رہو گی میں تنہا رہ جاؤں گا
جانے کہاں بسے💞💞 گی تُو جانے کہاں رہوں گا میں
میں نے سب خواہشوں کو ٹال دیا💗💗 اپنے دل سے تمہیں نکال دیا
کمسنی میں بہت شریر تھی 💛💛وہ اب تو شیطان ہو گئی ہوگی
تند لمحوں سے ٹوٹ پھوٹ کے 🔥🔥میں تیری بانہوں میں آن پڑتا ہوں
وہ جو رہتی تھی دل محلے میں💛💛، پھر وہ لڑکی مجھے ملی ہی نہیں
مجھ سے ملنے کو آپ آئے ہیں💞💞 ؟ بیٹھیئے میں بُلا کے لاتا ہوں
ہم سُنے اور سُنائے جاتے💗💗 تھے رات بھر کی کہانیاں تھے ہم
کون اس گھر کی دیکھ بھال💛💛 کرے روز اک چیز ٹوٹ جاتی ہے
علاج یہ ہے کہ مجبور💛💛 کر دیا جاؤں ورنہ یوں تو کسی کی نہیں سُنی میں نے
اِک دل ہے جو ہر لمحہ جلانے کے لئے ہے💞💞 جو کچھ ہے یہاں آگ لگانے کے لئے ہے
میرا اک مشورہ ہے التجا نہیں 🔥🔥، تو اِس وقت میرے پاس سے جا نہیں . .
اصل زندگی ، حسسرات کے سوا ، کچھ بھی نہیں . . . یہ کیا نہیں💛💛 ، وہ ہُوا نہیں ، یہ ملا نہیں ، وہ رہا نہیں
چانر تارے بلاوجہ خوش ہیں 🔥🔥میں تو اور کسی سے مخاطب ہوں
تیرے جانے كے بَعْد بھی میں نے💛💛 تیری خوں شبو سے گفتگو کی ہے
زندگی کس طرح بسر ہوگی💞💞 دل نہیں لگ رہا محبت میں ۔
کون اس گھر کی دیکھ بھال کرے💛💛 روزاک چیز ٹوٹ جاتی ہے ۔
قیحقاحا مرتے ہی🔥🔥 دیوانہ ، غم زندگی کو بھول گیا
بولتے کیوں نہیں میرے حق میں💛💛 ، آبلے پڑ گئے زبان میں کیا ؟ ؟
تیرے جانے کے بعد بھی میں نے 💗💗 تیری خو شبو سے گفتگو کی ہے۔
کمینے ہوگئے جذبے ، ہوئے بدنام خواب اپنے کبھی اِس سے💞💞 کبھی اُس سے محبت ہوگئی آخر۔