جو نہیں ہے مرے دل کی دنیا کیوں🥰🥰 نہ میں جون مٹا دوں اس کو
جس درد سے گزرے 💕💕ہیں ہم تم گزرتے تو گزر گئے ہوتے
یاد کی دھوپ تو ہے روز کی😘😘 بات ہاں مجھے چاندنی سے خطرہ ہے
چلو کائنات بانٹ لیتے ہیں🥰🥰 تم میری باقی سب تمهارا
وہ مجھے دیکھ کر دیکھتی رہ گئی 😘😘 ہائے وہ بھول گئی سر پر دوپٹہ لینا ۔
دکھ ہوا آج دیکھ کر اس💕💕 کو وہ تو ویسی ہی خوبصورت ہے
آپ نے جو کہا سب سہی ،سب😘😘 بجا، میں برا،میں خراب ،آج سے معزرت
_مجھے پاگل جس نے😘😘 کرنا ہو وہ ذکر تمہارا کرتا ہے
تمنا ہے اب ہم کو بے حرمتی کی💓💓 سبھی کو یہاں محترم دیکھتے ہیں
سنے اور سنائے جاتے تھے ہم 🥰🥰 رات بھر کی کہانیاں تھے ہم
پڑے ہیں ایک گوشے میں گماں کے😘😘 بھلا ہم کیا، ہماری زندگی کیا
میری تصویر کو دیکھا تو کہاں لوگوں نے💕💕!! اس کو زبردستی ہنسایا گیا ہے."
درد ہلکا ہے #سانس بھاری ہے😘😘__ جیئے جانے کی #رسم جاری ہے__
ہوگا جس دن فنا سے اپنا وصال🥰🥰 ہم نہایت سجائے جائیں گے
بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں.💓💓 ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں.
میں تمہیں بھول بھی تو سکتا تھا!! ہاں😘😘 ! مگر یہ نہیں ہوا مجھ سے!!
میں اگر کہہ بھی دوں💕💕، "چلے جاؤ" تم میرا اعتبار مت کرنا
تھُوڑا بھی نَہیں ،، اَچھَا خَاصَا کَر کَے 💕💕!! کَیا مَلاّ تُمہیں ؟؟ اِتنا تَمّاشہّ کَر کَے !!
میرے لئے تو یہ بھی اذیت کی بات تھی💓💓 تجھ کو بھی دل کا حال سنانا پڑا مجھے
جان تن سے نکل گئ لیکن؟ 🥰🥰 تو نہیں میرے دھیان سے نکلا..
وہ اک خواب ہم نے دیکھا 😘😘تھا خواب ہی عمر بھر رہے گا کیا؟.
تو نے پوچھی نہ خیریت جس😘😘 کی حال اس کا خراب ہے تاحال
میں نے سب راستوں کو ناپا ہے💕💕.! تم سے بس چاند تک کی دوری ہے
کوئی جانتا ہے ‘ کسی جناحٓ کو ؟ مُجھے🥰🥰 ایک شخص سے آزادی چاہیے !