کس کس کو بتائیں گے جُدائی کا سبب ہم تو مُجھ سے 🥰🥰خفا ہے تو زمانے کے لئے آ
نہ میرے زخم کھُلے ہیں نہ تیرا رنگِ حِنا 💗💗 اَب کے موسم ہی نہیں آئے گُلابوں والے
پیام آئے ہیں اُس یارِ بے وفا کے مُجھے💕💕 جِسے قرار نہ آیا کہیں بھُلا کے مُجھے
ہم نہ ہوں گے تو کِسی اور کے چرچے ہوں گے💓💓 خلقتِ شہر تو کہنے کو فسانے مانگے
کیوں گِلہ ہم سے ہو کِسی کو فرازؔ 🥰🥰 ہم تو اپنے بھی ہو نہیں پائے
ہزار بار مرنا چاہا ، نِگاہوں میں ڈوب کر ہم نے فرازؔ 💓💓وہ نِگاہیں جُھکا لیتی ہے، ہمیں مرنے نہیں دیتی
ہُوا ہے تُجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم💗💗 کہ تُو نہیں تھا، تیرے ساتھ ایک دُنیا تھی
خود کو ترے معیار سے گھٹ کر نہیں دیکھا 😊😊جو چھوڑ گیا اس کو پلٹ کر نہیں دیکھا
سنا ہے اس کے بدن کی تراش ایسی ہے💕💕 کہ پھول اپنی قبائیں کتر کے دیکھتے ہیں
دوست بن کر بی نہیں ساتھ نبھانے 🥰🥰والا وہی انداز ہے ظالم کازمانے والا
ایسی تاریکیاں آنکھوں میں بسی ہیں فراز 😊😊 رات تو رات ہےہم دِن کو جلاتے ہیں چراغ
زندگی سے یہی گِلہ ہے مُجھے💗💗 تو بہت دیر سے ملا ہے مجھے
آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے💓💓 گا وقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا
کچھ تو مرے پندارِمحبت کا بھرم رکھ 💕💕 تُو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ
تو سامنے ہے تو پھر کیوں یقین نہیں آتا 😊😊 یہ بار بار جو آنکھوں کو مل کے دیکھتے ہیں
تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضا ئع 💕💕 میں آئنیہ ہوں مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے
تیرے ہوتے ہوئے آجاتی تھی ساری دنیا 🥰🥰 آج تنہا ہوں توکوئی نہیں آنے والا
میں وہاں ہوں جہاں جہاں تم ہو 💗💗 تم کروگے کہاں کہاں سے گریز
میں آنے والے زمانوں سے ڈر رہا ہوں فراز کہ میں نے😊😊 دیکھی ہیں آنکھیں اُداس لوگوں کی
کون کس کے ساتھ کتنا مخلص ہے💓💓 فراز وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ہے
اس کی آنکھوں کو کبھی غور سے دیکھا ہے💕💕 فراز رونے والوں کی طرح جاگنے والوں جیسی
دل کو تیری چاہت یہ بھروسہ بھی بہت ہے اور تجھ سے💗💗 بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا
چلا تھا ذکر زمانے کی بے وفائی کا🥰🥰 سو آ گیا ہے تمہارا خیال ویسے ہی
میرے صبر کی انتہا کیا پو چھتے ہو فراز💗💗 وہ مجھ سے لپٹ کے رویا کسی اور کے لیے