محبت ملی تو نیند بھی اپنی نہ رہی🤗🤗فراز گم نام زندگی تھی تو کتنا سکون تھا
افسوس کوئی پوچھتا نہیں دل کا حال فراز ہر 💓💓کوئی کہہ رہا ہے تیرے رنگ کو کیا ہو گیا
اس نے مجھے چھوڑ دیا تو کیا ہوا فراز میں نے💕💕 بھی تو چھوڑا تھا سارا زمانہ اس کے لئیے
زخموں سے چُور زخم بنائیں💗💗 نشانِ راہ جو ہاتھ کٹ چکے ہیں انہی کو عَلم کریں
آنکھوں کے طاقچوں میں جلا کر چراغِ درد 🔥🔥خونِ جگر کو پھر سے سپردِ قلم کریں
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں جس💕💕 طرح سوکھے ہوے پھول کتابوں میں ملیں
جب بھی دل کھول کےروئے🤩🤩 ہوں گے لوگ آرام سےسوئے ہوں گے
اس سے پہلے کے بیوفا ہوجائیں 🤗🤗کیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں
ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم کے💓💓 تو نہیں تھا تیرے ساتھ ایک دنیا تھی
ہم اپنے دل سے ہیں مجبور اور لوگوں کو💗💗 ذرا سی بات پر برپا قیامت کرنی ہے
مجھ کو خود اپنے آپ سے شرمندگی ہوئی🤩🤩 وہ اس طرح کے تجھ پہ بھروسہ بلا کا تھا
ہم نے ترک تعلق میں پہل کی💓💓 فراز وہ چاہتا تھا مگر حوصلہ نہ تھا اسکا
مگر کسی نے ہمیں ہمسفر نہیں جانا یہ اور بات ہے💕💕 کے ہم ساتھ ساتھ سب کےگئے
وہ وقت آ گیا ہے کے ساحل کو چھوڑ کر 🤗🤗گہرے سمندروں میں اتر جانا چاہیے
دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے💓💓 والا وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا
دل بھی پاگل ہے کے اس شخص سے وابستہ ہے🔥🔥 جو کسی اور کا ہونے دے نہ اپنا رکھے
ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فراز ظالم اب کے🤩🤩 بھی نہ رویے گا تو مر جائے گا
ہنسی خوشی سے بچھڑ جا اگر بچھڑنا ہے💗💗 یہ ہر مقام پہ کیا سوچتا ہے آخر تو
ابھی تو جاگ رہے ہیں چراغ راہوں کے ابھی ہے🔥🔥 دور سحر تھوڑی دور ساتھ چلو
اب اس دنیا میں کوئی اور مجھے دل نہیں دینے والا فراز لوگ کہتے ہیں میری آنکھوں💓💓 میں اُس کا چہرا نظر آتا ہے
ٹوٹا تو ہوں مگر ابھی بکھرا نہیں فراز وقت ظالم ہے💕💕 ہر ایک موڑ پہ ٹھکرائے گا
آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا وقت کا کیا ہے🤩🤩 گزرتا ہے گزر جائے گا
غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لو نشہ بڑھتا ہے💓💓 شرابیں جو شرابوں میں ملیں
آج اک اور برس بیت گیا اس کے بغیر جس کے🤗🤗 ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے میرے