تو سامنے ہے تو پھر کیوں یقین 💓💓نہیں آتا یہ بار بار جو آنکھوں کو مل کے دیکھتے ہیں
تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضا ئع میں 🥰🥰آئنیہ ہوں مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے
تیرے ہوتے ہوئے آجاتی تھی ساری💕💕 دنیا آج تنہا ہوں توکوئی نہیں آنے والا
میں وہاں ہوں جہاں جہاں تم ہو 🔥🔥میں وہاں ہوں جہاں جہاں تم ہو
میں آنے والے زمانوں سے ڈر رہا ہوں فراز کہ میں نے💓💓 دیکھی ہیں آنکھیں اُداس لوگوں کی
کون کس کے ساتھ کتنا مخلص ہے🔥🔥 فراز وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ہے
اس کی آنکھوں کو کبھی غور سے دیکھا ہے فراز رونے🔥🔥 والوں کی طرح جاگنے والوں جیسی
دل کو تیری چاہت یہ بھروسہ بھی بہت ہے اور تجھ سے 🥰🥰بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا
چلا تھا ذکر زمانے کی بے وفائی کا سو🔥🔥 آ گیا ہے تمہارا خیال ویسے ہی
میرے صبر کی انتہا کیا پو چھتے ہو فراز وہ مجھ سے💓💓 لپٹ کے رویا کسی اور کے لیے
دنیا میں کون کرے وفا کسی سے💕💕 فراذ دل کے دو حروف وہ بھی جدا جدا
اؤ رو لیں فراز دنیا کو 🔥🔥خوش دل نامراد ہو کچھ تو
ہم بھی کیا سادہ تھے ہم نے بھی سمجھ رکھا تھا فراز غم 🥰🥰دوراں سے جداہے غم جاناں جاناں
تو خدا ہے نا میرا عشق فرشتوں جیسا فراز دونوں🔥🔥 انسان ہیں تو کیو اتنے حجابوں میں ملیں
تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نا کر ضائع میں💓💓ائینا ہو مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے
جس سمت دیکھوں نظر اتا ہے کہ تم ہو اے جان جہاں یے🔥🔥 کوئی تم سا ہے کے تم ہو
اب کیو نا زندگی پے محبت کو وار دو فراز اس💕💕 عاشقی میں جا ن سے جانا بہت ہے
وہ روز دیکھتا ہے ڈوبتے ہوئے سورج کو فراز💓💓 کاش میں بھی کسی شام کا منتظر ہوتا
اواز دے کے چھپ گئ ہر بار زندگی ہم ایسے🔥🔥 سادہ دل تھے کے ہر بار اگئے
اتنا مانوس نہ ہو خلوت غم سے اپنی تو کبھی🥰🥰 خود کو بھی دیکھے گا تو ڈر جائے گا
آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے🥰🥰 گا وقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا
بھلے دنوں کا بھروسا ہی کیا رہیں نہ رہیں 💓💓سو میں نے رشتۂ غم کو بحال رکھا ہے
اگرچہ زور ہواؤں نے ڈال رکھا ہے🥰🥰 مگر چراغ نے لو کو سنبھال رکھا ہے
زندگی میں بھی غزل ہی کا قرینہ رکھا 💓💓خواب در خواب ترے غم کو پرویا کیسا