جانتے تھے دونوں ہم اس کو نبھا سکتے نہیں اس نے😻😻 وعدہ کر لیا میں نے بھی وعدہ کر لیا
غیروں سے مل کے ہی سہی بے بایک تو ہوا بارے 😘😘وہ شوخ پہلے سے چالایک تو ہوا
زندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جائیں ہم تو کیا دنیا سے😍😍 خامشی سے گزر جائیں ہم تو کیا
مکاں ہے قبر جسے لوگ خود بناتے ہیں میں اپنے😻😻گھر میں ہوں یا میں کسی مزار میں ہوں
تم میرے لیے اتنے پریشان سے کیوں ہو😻😻 میں ڈوب بھی جاتا تو کہیں اور ابھرتا
پوچھتے ہیں کہ کیا ہوا دل کو❤️❤️ حسن والوں کی سادگی نہ گئی
کسی ایکیلی شام کی 😘😘چپ میں گیت پرانے گا کے دیکھو
میں اس کو دیکھ کے چپ تھا اسی کی شادی میں مزا تو ❤️❤️سارا اسی رسم کے نباہ میں تھا
وہ جس کو میں سمجھتا رہا کامیاب دن وہ دن تھا😍😍 میری عمر کا سب سے خراب دن
شہر کا تبدیل ہونا شاد رہنا اور اداس رونقیں جتنی😻😻 یہاں ہیں عورتوں کے دم سے ہیں
خواہشیں ہیں گھر سے باہر دور جانے کی بہت شوق لیکن❤️❤️ دل میں واپس لوٹ کر آنے کا تھا
محبت اب نہیں ہوگی یہ کچھ دن بعد میں ہوگی گزر جائیں گے😘😘 جب یہ دن یہ ان کی یاد میں ہوگی
عادت ہی بنا لی ہے تم نے تو منیر اپنی جس شہر😻😻 میں بھی رہنا ایکتائے ہوئے رہنا
اب کون منتظر ہے ہمارے لیے وہاں شام آ گئی ہے❤️❤️ لوٹ کے گھر جائیں ہم تو کیا
اپنی ہی تیغ ادا سے آپ گھائل ہو گیا چاند نے😍😍 پانی میں دیکھا اور پاگل ہو گیا
مدت کے بعد آج اسے دیکھ کر منیر 😻😻ایک بار دل تو دھڑکا مگر پھر سنبھل گیا
خیال جس کا تھا مجھے خیال میں ملا مجھے ❤️❤️سوال کا جواب بھی سوال میں ملا مجھے
آواز دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائے😘😘 ورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائیگاں تو ہے
کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے سوال سارے ❤️❤️غلط تھے جواب کیا دیتے
جانتا ہوں ایک ایسے شخص کو میں بھی منیر غم سے😍😍 پتھر ہو گیا لیکن کبھی رویا نہیں
کل میں نے اس کو دیکھا تو دیکھا نہیں گیا مجھ سے😻😻 بچھڑ کے وہ بھی بہت غم سے چور تھا
تھکے لوگوں کو مجبوری میں چلتے دیکھ لیتا ہوں میں بس کی کھڑکیوں😍😍 سے یہ تماشے دیکھ لیتا ہوں
ہے منیر تیری نگاہ میں 😘😘کوئی بات گہرے ملال کی
اچھی مثال بنتیں ظاہر اگر وہ ہوتی ان😻😻 نیکیوں کو ہم تو دریا میں ڈال آئے