کام اس کے لب سے ہے مجھے بنت العنب سے کیا ہے💞💞 آب زندگی بھی تو لے جائے مردہ شو
میر اس قاضی کے لونڈے کے لیے آخر موا سب کو قضیہ اس کے💗💗 جینے کا تھا بارے چک گیا
کتنی باتیں بنا کے لاؤں لیک😍😍 یاد رہتیں تیرے حضور نہیں
آہ سحر نے سوزش دل کو مٹا دیا اس باد نے💛💛 ہمیں تو دیا سا بجھا دیا
شکوۂ آبلہ ابھی سے میر ہے💗💗 پیارے ہنوز دلی دور
ہوش جاتا نہیں رہا لیکن جب💞💞 وہ آتا ہے تب نہیں آتا
میں جو بولا کہا کہ یہ آواز اسی🥰🥰 خانہ خراب کی سی ہے
میں لوگوں سے مُلاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں باتیں بُھول بھی🥰🥰 جاؤں پر لحہجے یاد رکھتا ہوں
اس جدائی میں تم اندر سے بکھر جاؤ گے کسی💕💕 معذور کو دیکھو گے تو یاد آؤں گا
جیسے ہو عمر بھر کا اثاثہ غریب کا کچھ اس طرح سے💞💞 میں نے سنبھالے تمہارے خط
مجھے خبر تھی کہ اب لوٹ کر نہ آؤں گا سو💞💞 تجھ کو یاد کیا دل پہ وار کرتے ہوئے
آنکھوں میں چبھ گئیں تری یادوں کی کرچیاں کاندھوں💞💞 پہ غم کی شال ہے اور چاند رات ہے
اداس راتوں میں تیز کافی کی تلخیوں میں😍😍 وہ کچھ زیادہ ہی یاد آتا ہے سردیوں میں
آنکھوں سے مری اس لیے لالی نہیں جاتی😍😍 یادوں سے کوی رات کھالی نہیں جاتی
کون روتا ہے یہاں رات کے سناٹے میں میرے 🥰🥰جیسا ہے کوئی عشق کا مارا ہوگا
اداسیوں سے وابستہ ہے یہ زندگی میری وصی خدا گواہ ہے 💞💞کے پھر بھی تجھے یاد کرتے ہیں
ہوتی ہوگی میرے بوسے کی طلب میں پاگل جب بھی💕💕 زلفوں میں کوئی پھول سجاتی ہوگی
اب تک مری یادوں سے مٹائے نہیں مٹتا بھیگی😍😍 ہوئی اک شام کا منظر تری آنکھیں
وفا کی کون سی منزل پہ اس نے چھوڑا تھا 😍😍کہ وہ تو یاد ہمیں بھول کر بھی آتا ہے
چلنے کا حوصلہ نہیں رکنا محال کر دیا عشق کے😍😍اس سفر نے تو مجھ کو نڈھال کر دیا
رات کے🥰🥰 شاید ایک بجے ہیں سوتا ہوگا میرا چاند
چہرہ و نام ایک ساتھ آج نہ یاد آ سکے وقت💞💞 نے کس شبیہ کو خواب و خیال کر دیا
تھک گیا ہے دل وحشی مرا فریاد سے بھی جی😍😍 بہلتا نہیں اے دوست تری یاد سے بھی
کر رہا تھا غم جہاں کا💕💕 حساب آج تم یاد بے حساب آئے