سرد راتوں کے مہکتے ہوئے سناٹوں میں جب کسی 🔥🔥پھول کو چومو گے تو یاد آوں گا
تم میری آنکھ کے تیور نہ بُھلا پاؤ گے ان کہی 🧡🧡بات کو سمجھو گے تو یاد آؤں گا
ہم حسین ہونے کا دعویٰ تو نہیں کرتے وسی مگر جسے آنکھ بھر کر😍😍 دیکھ لیں اُلجھن میں ڈال دیتے ہیں
تمہارا نام لکھنے کی اجازت چھن گئی جب سے کوئی بھی لفظ لکھتا ہوں💛💛 تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
اس جدائی میں تم اندر سے بکھر جاؤ گے کسی😍😍 معذور کو دیکھو گے تو یاد آؤں گا
جو تو نہیں ہے تو یہ مکمل نہ ہو سکیں گی تری یہی🧡🧡 اہمیت ہے میری کہانیوں میں
کون کہتا ہے ملاقات مری آج کی ہے تو مری روح کے 🔥🔥اندر ہے کئی صدیوں سے
جیسے ہو عمر بھر کا اثاثہ غریب کا کچھ اس طرح سے💛💛 میں نے سنبھالے تمہارے خط
ہر اک مفلس کے ماتھے پر الم کی داستانیں ہیں کوئی چہرہ بھی پڑھتا🧡🧡 ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
مجھے خبر تھی کہ اب لوٹ کر نہ آؤں گا سو تجھ کو🔥🔥 یاد کیا دل پہ وار کرتے ہوئے
ہر ایک موسم میں روشنی سی بکھیرتے ہیں تمہارے 😍😍غم کے چراغ میری اداسیوں میں
ہزاروں موسموں کی حکمرانی ہے مرے دل پر وصیؔ میں جب بھی ہنستا ہوں💛💛 تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
زندگی اب کے مرا نام نہ شامل کرنا گر یہ طے🧡🧡 ہے کہ یہی کھیل دوبارہ ہوگا
پہلے تجھے بنایا بنا کر مٹا دیا جتنے😍😍 بھی فیصلے کیے سارے غلط کیے
نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے اس قدر🔥🔥 ٹوٹ کے چاہو مجھے پاگل کر دو
گر سکوں چاہیے اس لمحۂ موجود میں بھی😍😍 آؤ اس لمحۂ موجود سے باہر نکلیں
اس نے جب میری طرف پیار سے دیکھا ہوگا میرے بارے 🔥🔥میں بڑے گور سے سوچا ہوگا
اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کر دو میں کہ صدیوں سے💛💛 ادھورا ہوں مکمل کر دو
گنگناتے ہوئے جذبات کی آہٹ پا کر رُوح میں جاگنے🧡🧡 والی ہے کوئی سرگوشی
جتنی دعائیں آتی تھیں😍😍 سب مانگ لیں ہم نے
خاموشی رات کی دیکتھا ہوں اور تجھے سوچتا ہوں مد ہوش اکثر ہوجاتا ہوں 😍😍اور تجھے سوچتا ہوں
جمع تم ہو نہیں سکتے🧡🧡 ہمیں منفی سے نفرت ہے
ﭼﻠﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻧﮯ💛💛 ﻣﺤﺒﺖ ﺗﺮﮎ ﮐﺮ ﮈﺍﻟﯽ
آج یوں موسم نے دی جشن محبت کی خبر پھوٹ کر رونے لگے ہیں🔥🔥 ، میں محبت اور تم