جو مر چکے ہیں تمہیں اُن کی فکر ہے لیکن جو مر رہے ہیں😍😍 تمہیں اِن کا کچھ ملال نہیں
مرحلہ بیچ کا نہیں ہوتا😻😻 عشق ہوتا ہے یا نہیں ہوتا۔۔۔
کب بھُلائے جاتے ہیں دوست جُدا ہو کر بھی وصی دل ٹوٹ تو جاتا ہے💛💛 ، رہتا پھر بھی سینے میں ہے
دُکھوں نے بانٹ لیا ہے تمہارے بعد ہمیں تمہارے❤️❤️ ہاتھ میں رہتے تو کتنا اچھا تھا
جو تو نہیں ہے تو یہ مکمل نہ ہو سکیں گی تری یہی😻😻 اہمیت ہے میری کہانیوں میں
خوب رکھا ہے رفاقت کا بھرم اس نے وصی کٹ چکے😍😍 ہاتھ تو پھر ہاتھ ملانے آۓ
اندھیری رات میں رہتے تو کِتنا اچھا تھا💛💛 ہم اپنی ذات میں رہتے تو کِتنا اچھا تھا
سمندر میں اترتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں تری آنکھوں کو پڑھتا ہوں❤️❤️ تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
دل کو کس بات کی سزا ہے💛💛 وصی موت تک کیوں اسے دھڑکنا ہے
بارہا تجھ سے کہا تھا مجھے اپنا نہ بنا اب مجھے چھوڑ کے دنیا میں تماشا نہ بنا ایک بات اور پتے کی میں بتاو تجھ کو 😍😍 آخرت بنتی چلی جائے گی دنیا نہ بنا
عشق کے پالے ہوئے روگ مجھے اچھے لگے حسنِ افسردہ ترے سوگ مجھے اچھے لگے تم میری پہلی محبت ہو مگر یاد رہے💛💛 تم سے پہلے بھی کئی لوگ مجھے اچھے لگے
یہ بھی ممکن ہے کسی روز نہ پہچانوں اسے وہ جو ہر بار نیا بھیس بدل لیتا ہے بارہا مجھ سے کہا تھا مرے یاروں نے وصیؔ عشق دریا ہے❤️❤️ جو بچوں کو نگل لیتا ہے
میں نے مانا نہیں ممکن ستارے توڑنا توڑ لاوں میں😻😻تو پھر سینے سے لگ جاو گے کیا؟
کتنی سردی ہے پاس کچھ بھی نہیں 😍😍 آو اک دوسرے کو اوڑھ لیں ہم
اس کے ہاتھوں سے جو خوشبوئے حنا آتی ہے💛💛 ایسا لگتا ہے جنت سے ہوا آتی ہے
میرے دل میں کوئی معصوم سا بچہ ہے وصیؔ جو ❤️❤️تجھے سوچتا ہے شرارت کی طرح
وہ کہہ رہی تھی سمندر نہیں آنکھیں ہیں 💛💛 میں ان مین ڈوب گیا اعتبار کرتے ہوئے
ہر وقت میرا وہم نہیں جاتا وصیؔ ایک بار😻😻 اور کہہ دو کہ تم میرے ہو
کرنے ہیں اگر شکوےمحبوب سے وصیؔ پھر😍😍 محبت چھوڑ دے کوئی اور کام کر
ہم حسین ہونے کا دعویٰ تو نہیں کرتے وصیؔ مگر ہاں جسے آنکھ بھر کر دیکھ لیں اسے💛💛 الجھن میں ڈال دیتے ہیں
غرور ہے تجھے اپنی زلفوں کی چھاوں کا میری پلکوں کی چھاوں💛💛 میں بیٹھ کے دیکھ کبھی
عشق ہر چیز کی تاثیر بدل دیتا ہے برف گرتی ہے ❤️❤️تو اک آگ سی لگ جاتی ہے
کون کہتا ہے ملا قات میری آج کی ہے تو میری روح کے😻😻 اندر ہے کئی صدیوں سے
ہر طرف تیرا ہی عکس نظر آئے گا میری😍😍 آنکھوں میں پیار سے دیکھ کبھی