اسنے کتاب کھول کر کہا مجھ سے لکھو ‘ زندگی’ 💛💛 میں نے صرف “تم” لکھ کر “قلم” توڑ دی
وہ رکھ لے مجھے اپنے پاس کہیں قید کر کے کاش کے💛💛 کچھ ایسا مجھ سے قصور ہو جائے
میں تو عنوان محبّت ہوں اور کچھ بھی نہیں💙💙 میری چاہت کا حسین باب تیری ذات میں ہے
تیری صورت کو دیکھ کر میری جاں 😍😍 خود بخود دل میں پیار اٹھتا ہے
کوئی نظر بھی اٹھائے تجھ پر تو دل دھڑک جاتا ہے میرا اک شخص 😘😘تجھ کو چاہتا ہے اپنی آبرو کی طرح
بس تیرے سامنے آنکھوں نے بھرم کھول دیا 😍😍 ورنہ سب سے چھپا لی تھی محبّت میں نے
جب میں بن جاؤں محبت کا صحیفہ تو پھر مجھ کو😍😍 اس شخص کے سینے پہ اتارا جائے
تم تنہا رہنے کا سوچنا بھی مت 💛💛 میں تمہارا وقت ہوں ساتھ ساتھ چلونگا
لطف جنّت بھی درد دوزخ بھی💙💙 ہائے کیا چیز ہے غالب محبّت بھی
اپنی جگہ دونوں ہی بے مثال ہیں ہم ❤️❤️ ممکن نہیں تجھ کو بھی مجھ سا ملے کوئی
دل تو کرتا ہے تیری آنکھوں کا پانی بن جاؤں میں اور تو پھر کبھی😘😘 نہ روئے مجھے کھونے کے ڈر سے
کوئ پل ہو تیرے ساتھ کا میری عمر بھر کو سمیٹ لے میں فنا بقا کے❤️❤️ سارے سفر اسی اک پل میں گزار دوں
وجہ نفرتوں کی تلاشی جاتی ہے😍😍 محبّت تو بےوجہ ہو جاتی ہے
پاکیزہ ہو ان سے میرا رشتہ اس قدر💛💛 جنّت تک رہے میرا ہاتھ انکے ہاتھ میں
بڑھ جاتی ہیں میرے دل کی گستاخیاں 💙💙 جب بھی وہ پہلو میں میرے آن بیٹھتے ہیں
سنو جاناں اب میرے پاس میرے سوا کچھ بھی نہیں ❤️❤️ بیٹھا ہوں تجھ پہ اپنا مقدر ہار کے
لاکھ سمجھایا تجھے شک کرتی ہے😍😍 دنیا گزر جایا کر —- مسکرایا نہ کر
کتنی محبّت ہے تم سے کوئی صفائی نہیں دینگے سایہ بن کر تیرے❤️❤️ ساتھ رہیں گے پر دکھائی نہیں دینگے!
تیری باہوں کی پناہوں میں سکون ایسا ملا جیسے❤️❤️ بھٹکے ہوےٴ مومن کو خدا مل جائے
ملے جو قربت تیری پاس بیٹھا کر دیکھوں تجھے جی بھر کے تو شرمائے مجھے 😘😘دیکھ کر اور وہاں چاند تجھے دیکھ کر
تمہاری دنیامیں ہم جیسے ہزاروں ہونگے مگر💛💛 ہماری دنیا میں تم سا کوئی بھی نہیں ہے
تم ہو پاس تو اور کیا مانگوں خدا سے😘😘 میری زندگی کی تمام حسرتیں ہو تم
ذرا سی رنجش پہ نہ چھوڑنا وفا کا دامن کے💙💙 عمر بیت جاتی ہے دل کا رشتہ بنانے میں
معصوم نظر بھولا مکھڑا انداز شباب اور شوخ ادا تصویر💛💛 کا جب یہ عالم ہے وہ حسن مجسم کیا ہوگا