چلتی ہیں شہرِ دل میں کچھ یوں بھى حکومتیں🥰🥰 جو اُس نے کہہ دیا وہى دستور ہو گیا
تمہارے دل میں قید ہے ہماری دھڑکنیں🥰🥰 دھڑکتے رہنا ورنہ مر جائینگے
دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں ورنہ💕💕 ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے
محبّت کو الفاظ میں نہیں لہجوں میں تلاش کریں کیونکہ الفاظ تو منافقین کے💞💞 بھی بہت میٹھے ہوتے ہیں
تجھے بھولنے کے لیے دو نفل ادا کیے لیکن 😻😻 دعا میں پھر تجھے ہی مانگ بیٹھے
مانگنے کو تو بہت کچھ مانگ لوں تم سے کیا دو گی مجھے😘😘 اگر میں تم سے تم ہی کو مانگوں
جس گھڑی تم سے بات ہوتی ہے 💛💛 رقص میں کائنات ہوتی ہے
تیرے چہرے پہ ہو اداسی یہ مجھے نہیں گوارا میں دکھ جہاں کے🥰🥰 سھ لوں تیری اک خوشی کے لیے
ہمارے ہونے کا سلسلہ بھی 💕💕 تمھارے ہونے پرمنحصر ہے
دیکھو ان آنکھوں میں تمہیں پیار کرتے ہیں💞💞 خود سے زیادہ حد سے زیادہ
ملتی ہی نہیں اس دنیا کے لیئے فرصت سو جاؤں تو خواب😘😘 تیرے جاگوں تو خیال تیرے
جسم سے روح تک’ نچوڑ لیتا ہے❤️❤️ عشق جب ‘ ہجر اوڑھ لیتا ہے
آخر تمہیں کسی کا تو ہونا ہے نہ میرے😘😘 ہو جانے میں کیا موت ہے بھلا
اب تو وہ ہو گا جو دل فرمائے گا😻😻 بعد میں جو ہو گا دیکھا جائے گا
لازم تو نہیں کہ تجھے آنکھوں سے ہی دیکھیں🥰🥰 تیرا تصور تیرے دیدار سے کم نہیں ہے
سانس لینے سے ‘ سانس دینے تک💕💕 جتنے لمحے ہیں سب تمھارے ہیں
کوئی دیوار بھی نہیں💞💞 میں پھر بھی قید ہوں تجھ میں
کاش آپ ایسے میرے ہوجاؤ جیسے💛💛 میرا نام صرف میرا ہے
ہے اک سودا اگر مانو تو دونوں مل کے تے کرلیں جوازے زندگی😘😘 لے لو قرارے زندگی دے دو
اک تیری مسکان سے میری دنیا میں رونکیں ہیں جب تم بات نہیں😻😻 کرتے تو زمانہ ویران سا لگتا ہے
“حسرتِ دیدار” بھی کیا چیز ہے صاحب وُہ سامنے 💛💛ہوں تو مسلسل دیکھا بھی نہیں جاتا
لوگ مجھے ہر بار پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا میں نے کہا جب اسے💕💕 دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں دِکھا
تجھے زندگی بھر یاد رکھنے کی قسم تو نہیں لی پر تجھے 🥰🥰ایک پل کے لیے بھول جانا بھی مشکل ہے
یوں یاد آکر اتنا بے چین نہ کیا کرو💞💞 اک یہی سزا کافی ہے کے پاس نہیں ہو تم!