زندگی کے کسی موڑ پر میں تجھ کو بھلا دوں یہ ممکن نہیں بھول کر میں تجھے کسی اور کو اپنے🔥🔥 دل میں جگہ دوں یہ ممکن نہیں
اداس تھی اس قدر سوئی نہیں رات بھر پلکوں سے🥰🥰 لکھ رہی تھی تیرا نام چاند پر
درد ہے یا تیری طلب 💕💕 جو بھی ہے مسلسل ہے
جو کبھی ہو تیرے دل میں سوال کے کتنی ضرورت ہیں مجھے تیری تو اپنی سانس💞💞 روک کر اس کی طلب محسوس کر لینا
دل چاہتا ہے چرا لوں😘😘 وہ لمحے جو تمہیں اداس رکھتے ہیں
محسوس ہو رہی ہے ہواؤں میں اسکی خوشبو لگتا ہے🔥🔥 میری یاد میں وہ سانس لے رہا ہے
ان میں دکھتا ہے میرا چہرہ زمانے بھر کو 💞💞 اپنی آنکھوں کی ذرا نظر اتارا کیجۓ
اسکی آنکھیں میرے تصور میں ہوتی ہیں جب🥰🥰 ان میں ڈوب کر میں شاعری کرتا ہوں
مدت ہوئی آنکهوں نے وه منظر نهیں دیکها 💕💕 اک چاند نکلتا تها کبهی شام سے پہلے
میرا لہجہ میری باتیں بہت ہی عام ہیں لیکن میں😘😘 جذبہ پاک رکھتا ہوں محبّت خاص رکھتا ہوں
تیری یاد ہی کا احترام ہے ورنہ کسی روز💞💞 روک ہی دوں اس دھک دھک کے تماشے کو
وہی صرف میرا ہو جو مجھے پانے کا جنوں رکھتا ہو عمر بھر🥰🥰 ساتھ چلے بس ہمسفر میرا ایسا ہو
میری دیوانگی کا کیا ہوگا😘😘..؟ تم تو عادی ہو بھول جانے کے
اس بات کا احساس کسی پر نہ ہونے دینا کے🔥🔥 تیری چاہتوں سے چلتی ہیں سانسیں میری
اپنی ہستی کی ہم تمھیں کیا مثال دیں💞💞 لوگ مشہور ہو گئے ہمارے ساتھ چلتے چلتے
خبر نہیں یہ محبت ہے یا عقیدت ہے💕💕 دیارِ دل میں ، بڑا احترم ہے تیرا
تجھے کس نے کہا کہ ممکن ہے؟🥰🥰 میں رہوں اورمجھ میں تُو نہ رہے
تجھ سے بات کروں ہزار بار 🔥🔥 پھر بھی میرا دل نہ بھرے ہر بار
شام ہوتے ہی چراگوں کو بجھا دیتا ہوں 😘😘 یہ دل ہی کافی ہے تیری یاد میں جلنے کے لیے
ظلم یہ کے مسلسل تیرا بیگانہ پن لطف 🔥🔥یہ کہ میں مسلسل تجھے اپنا سمجھوں
ہمنے انکو کہا ہم چاہتے ہیں تمہیں وہ مسکرا کے بولے💞💞 یہ تمہارا بچپن نہیں ہے کے جو چاہو مل جائے
تم سے گلے مل کر جانا بس اک بات بتانی ہے تیرے سینے میں💕💕 جو دل دھڑکتا ہے وہ میری نشانی ہے
اسکی خوبصورتی کو میرے الفاظ چھو نہیں سکتے بس اتنا سنو ہجوم حسن🥰🥰 میں میرا یار نواب لگتا ہے
اگر ہیں وجوہات تیرے پاس اتنی روٹھ جانے کی تو ہم بھی رکھتے ہیں🥰🥰 ہر ترکیب تجھے منانے کی