تجھے سانس بنا کر رکھ لوں اپنے سینے میں تو رک جاۓ تو میں نہیں😘😘 میں رک جاؤں توح تو نہیں
اس کے جھمکوں کے ساتھ دل میرا😘😘 جانے کیوں دائیں بائیں ہلتا ہے
یوں نہ کھینچ اپنی طرف مجھے بے بس کر کے ایسا نہ ہو کہ خود سے😻😻 بھی بچھڑ جاؤں اور تم بھی نہ ملو
تمہاری ذات سے آگے کچھ دکھائی نہیں دیتا محبّت مشورا❤️❤️ نہیں جو پورے شہر سے کرلیں
تم ساتھ ہو تو مقدر پہ ہے حکومت اپنی بن❤️❤️ تیرے زندگی کی اوقات ہی کیا ہے
نہیں جانتا تم میرے نصیب میں ہو یا نہیں پر اتنا ضرور کہونگا میرے 😻😻دل کو بس تمسے ہی محبّت ہے
جب میں سو جاؤں ان آنکھوں پر اپنا ہاتھ رکھ دینا تمہیں یقین آ جائے😘😘 گا کہ پلکوں تلے بھی دل دھڑکتا ہے
تم جو کہو تو زندگی کی اگلی سانس لینا بھی بھول جاؤں بس😍😍 تجھ کو بھول جانا میرے بس کی بات نہیں
تُو معجزے سکوت کے ہم کو بھی کر 😍😍عطا ہم حالِ دل سنائیں مگرگفتگو نہ ہو
سراپا سوز ہوتی ہے مجسم ساز ہوتی ہے 🥰🥰 محبت ہر دھڑکتے قلب کی آواز ہوتی ہے
لفظ کریں گے جانے❤️❤️ کا اشارہ تم آنکھیں پڑھنا اور رک جانا
کس طرح چھوڑ دیں تمہیں😻😻 تم میری زندگی کی عادت ہو
سمندر عشق کی گہرائی کو نہ ناپ تصور میں 😘😘اپنے محبوب کو رکھ اور ڈوبتا جا
میرے ہزار شکوے تیرا، اک تبسم 🥰🥰 یہ مختصر سا، جواب بہت لاجواب ہے
کبھی ٹوٹا نہیں میرے دل سے تیری یاد کا رشتہ گفتگو ❤️❤️جس سے بھی ہو خیال تیرا ہی رہتا ہے
آرزو ہونی چاہیے کسی کو یاد کرنے🥰🥰 کی لمحے تو اپنے آپ ہی مل جاتے ہیں
بہت ملینگے ہمارے بعدتمہیں چاہنے والے مگر اس پاگل🥰🥰 کی پاگل سی محبّت تمہیں پاگل کردیگی
میں جس دن دیکھ لیتا ہوں انکی صورت مجھے😍😍 محسوس ہوتا ہے دنیا خوبصورت ہے
تمہیں دیکھتا ہوں اس نظر سے😍😍 جس نظر سے تمہیں نظر نہ لگے
بے رکھی کبھی کسی کو جیت نہیں سکتی محبّت سچی ہو تو😻😻 چھوڑ جانے والے بھی لوٹ آتے ہیں
طبیب کے ہزار نسخوں کے 😘😘بعد وہ آئے اور مسکرائے’ شفا ہوگئی
تجھ کو اکیلے پڑھوں کوئی ہم سبق نہ رہے ❤️❤️ میں چاہتا ہوں کہ تجھ پر کسی کا حق نہ رہے
کہنے کو تو بہت سی باتیں ہیں اس دل میں ہمدم کچھ لفظوں کو سن😻😻 لو ‘ کچھ میری آنکھوں میں پڑھ لو
آنکھوں نےتمھیں دیکھا تھا اور دل نے پسند کیا صاحب اب😘😘 تم ہی بتاو آنکھیں نکال دوں یا دل..؟؟