ساری دنیا کی محبّت سے کنارہ کر کے🌸🌸 ہم نے رکھا ہے فقط خود کو تمہارا کر کے
آج بھی شاید کوئی پھولوں کا تحفہ بھیج دے تتلیاں💕💕 منڈلا رہی ہیں کانچ کے گلدان پر
عشق کا ذوق نظارہ مفت میں بدنام ہے حسن خود بے🌼🌼 تاب ہے جلوہ دکھانے کے لیے
محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے💞💞 تری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے
تجھے بھول کر بھی نہ بھلا سکوں ، تجھے چاہ کر بھی نا پا سکوں میری حسرتوں کو شمار💛💛 کر میری چاہتوں کا صلہ نہ دے
پھر لائی ہے برسات تری یاد کا موسم گلشن🌼🌼 میں نیا پھول کھلا دیکھ رہا ہوں
کیوں بار بار پوچھتے ہو پیار کی منزلیں؟ کہا نا۔🥰🥰۔۔ آخری سانس تک تیرے ہیں
دِل اٌس کو دِیا ہے تو وہی اس میں رہے گا ہم لوگ💕💕 امانت میں خیانت نہیں کرتے
تُمھیں دیکھتا ہوں اس نظر سے 🌸🌸 جس نظر سے تُمھیں نظر نہ لگے
اپنی چاہت تو ماہ و سال کی محتاج نہیں جن💞💞 کو کرنا ہے وہ تجدید محبت کر لیں
مِل جائیں جو تیری قربت کے لمحے باقی💛💛 کی ساری زندگی خیرات کر دوں
کھو نہ جاٶں کہیں زمانے میں اپنے🥰🥰 ہاتھوں میں میرا ہاتھ رہنے دو
میں جب سو جاٶں اِن آنکھوں پہ اپنے ہونٹ رکھ دینا یقیں ہو جاۓ🌻🌻 گا پلکوں تلے بھی دِل دھڑکتا ہے
نہ تٌم زٌباں سے جواب دینا 🌹🌹 جو دے سکو تو گٌلاب دینا
چن لیا میں تمہیں سارا جہاں رہنے دِیا پیار🌼🌼 نہ کرنا، یہ دل کہتا رہا ، کہنے دیا
اتنا مدھراتنامدھر تیرامیرا پیار💕💕 لینا ہوگاجنم ہمیں کئ کئ بار
کوئی سمجھےتو اک بات کہوں🌻🌻 عشق توفیق ہے گناہ نہیں
قربت تو بڑی چیز ہے اے جان تمنا🌸🌸 اس دل کی تسلی کو تیرا نام کافی ہے
بچا کے رکھا ہے خود کو تیری خاطر💞💞 کوئی پیار سے دیکھے تو بُرا لگتا ہے
سُنا ہے تم لے لیتے ہو بدلہ ہر بات کا آزمائیں گے💛💛 کبھی، تیرے لبوں کو چوم کر
لگ نہ جائے کہیں بیتاب ستاروں کی نظر چاند سے چہرے🥰🥰 کو آنچل میں چھُپا کر سونا
کیوں چھپاتے ہو ثانی کیوں اِنکار کرتے ہو تمہاری🌼🌼 آنکھیں کہتی ہیں تُم بھی پیار کرتے ہو
دور رہ کر بھی جو سمایا یے میری روح میں پاس🌸🌸 والوں پر وہ شخس کِتنا اثر رکھتا ہو گا
مثالیں دیں گے لوگ میری قسمت کی💕💕 بس تُم آجاو جو میری قسمت میں