میرے آنگن میں آج اندھیرا ہے🥰🥰 بہت میری دہلیز کو پھر اپنا نظارہ دے دو
تیری انگلیاں کھیلتی رہیں میرے بالوں سے🥰🥰 ہم دونوں رات کو شبنم کی اوس پر سوئے
اُس کی آنکھوں میں نظر آتا ہے سارا جہاں مجھے💜💜 مگر اُس کی آنکھوں میں خود کو کبھی دیکھا ہی نہیں
آنکھوں کے قریب 💜💜تو نہیں لیکن میرے دل کے بہت قریب ہو تم
دیکھو یہ کسی اور کی آنکھیں ہیں کہ میری دیکھوں💕💕 یہ کسی اور کا چہرہ ہے کہ تم ہو
معصومیت کا کچھ ایسا انداز تھا میرے صنم کا🔥🔥 اُسے تصویر میں بھی دیکھوں تو پلکیں جُھکا لیتی ہے
تیری آنکھوں کی قسم زندگی سمجھا ہے تجھے💞💞 تجھ کو کچھ سوچ کہ سانسوں میں شراکت دی ہے
وہ سامنے تھا مگر اُس کو نِگاہ چُھو نہ🥰🥰 سکی یہ احترام کی حد تھی یا حوصلہ کا کمال
آیا کچھ اس ادا سے کہ پلکیں💜💜 بھیگو گیا جھونکا تیرے خیال کا کتنا شدید تھا
آگ ایسی لگی تھی سینے💕💕 میں آنکھ سے دل میں وہ اتر نہ سکا
کيا خبر اِک نَظر ہی پڑ جائے🔥🔥 ہم تمہارے ليئے ہی سنورتے ہيں
میرے یُوسف تیری بھرپور زیارت کے لیے💞💞 مانگ لائی ہوں زلیخا سے ادھوری آنکھیں
اب تو آنکھوں میں سماتی نہیں صورت کوئی💜💜 غور سے میں نے تجھے کاش نہ دیکھا ہوتا
آنکھیں💕💕 ، عدت میں ہیں خواب ، وفات پاگئے
ہائے زود فراموش کی وہ خاص🥰🥰 ادا روٹھنا جب بھی تو کہنا میری تصویر دو
آفریں تجھ پہ تیرا بھول جانا 🔥🔥اکثر آفریں مجھ پہ تیری ہی یاد مسلسل
تجھ میں کھوئی رہوں میں مجھ میں کھویا رہے🔥🔥 تو خود کو ڈھونڈ لیں گے پھر کبھی
آئیے صاحب بیٹھئیے ، حکم کیجیئے ، کیا پیش کروں خواب حاضر💛💛 ، ارمان حاضر ، دل حاضر ، جان حاضر
خواب و خیال کی سلطنت میں ہم بچھڑے💞💞 ہو’وں کے ساتھ بڑی دیر تک رہے
میں نے ہر شام یہی سوچا ہے💜💜 عمر گزی ہے کہ دن گزرا ہے
وہ زندگی جسے زندگی سے 🥰🥰نسبت تھی تمہاری زُلفِ پریشاں پہ وار دی ہم نے
سـنو ہر روز رلا دیتے💕💕 ہو کسی کے درد سے درد نہیں ہوتا تمہیں
وہ بھی شاید رو پڑے ویران کاغز دیکھ کر میں نے💕💕 اس کو آخری خط میں لکھا کچھ بھی نہیں
پڑھتا تھا میں نماز سمجھ کر اسے رشید پھر یوں🥰🥰 ہوا کہ مجھ سے قضا ہوگیا وہ شخص