اب ملاقات میں وہ گرمئی جذبات کہاں🥰🥰 اب تو رکھنے وہ محبت کا بھرم آتے ہیں
اک تجھی کو منتظر پایا نظرکے سامنے🥰🥰 میں نےجب بھی سوچ کی دہلیزپررکھاقدم
بس اتنا خیال رکھیے گا💕💕 محبتوں کی قضا نہیں ہوتی
دونوں جہاں تيري محبت ميں ہار کے وہ جا رہا ہے💞💞 کوئي شب غم گزار کے
علاج کی نہیں حاجت دل و جگر کے لیئے بس اک نظر تیری🔥🔥 کافی ہے عمر بھر کے لیئے
تمام عمر تیرا انتظار ہم نے کیا اس انتظار💞💞 میں کس کس سے پیار ہم نے کیا
خود کو ترتیب دے رہا ہوں 💕💕 میرے اندر بکھر گئے ہو تم
آؤ تھام کر ہاتھ ایک دوسرے کا 🥰🥰 جنت تک کا سفر کرتے ہیں
آپ! ہماری خوشی ، ہمارا جہاں 🔥🔥 آپ کو سوچے بنا گزارا کہاں
وہ ڈھلتی شام کے ہلکے اندھیرے کی مثال ہے😍😍 سانولی لیکن دلکش . جان لیوا
کسی سبب سے اگر بولتا نہیں ہوں میں تو یوں نہیں💞💞 کہ تجھے سوچتا نہیں ہوں میں
کچھ تیرا شوق کچھ تیری حسرت😍😍 اور رکھا ہی کیا ہے اب مجھ میں
تم پر نہیں مرتے، مرتے ہیں ان چار پر ناز پر🥰🥰، انداز پر، رخسار پر، گفتار ر
ایک تمہیں مانگنے کے بعد🔥🔥 سب کچ تمہارے لیے مانگا ہے
دوسری بار بھی ہوتی تو تم سے ہوتی میں 💕💕محبت جو بالفرض دوبارہ کرتا
لفظ سادہ ہیں مگر کتنے پیارے ہیں💞💞 تم ہمارے ہو ، ہم تمہارے ہیں
سنو وہ لمحے بہت خاص ہوتے ہیں🔥🔥 جن لمحوں میں ہم تم ساتھ ہوتے ہیں
کیا غضب ہے کہ اس کی خاموشی🥰🥰 مجھ سے باتیں ہزار کرتی ہے
ذرا سی دیر ہی ہو جائے گی تو کیا ہوگا گھڑی گھڑی🔥🔥 نہ اُٹھاؤ نظر گھڑی کی طرف
تنہا نہیں ہوں میں💞💞 مجھ میں بسا ہے وہ
بھوک صرف کھانے کے لئے نہیں لگتی، بعض دفعہ لفظوں کے لئے بھی لگتی ہے، اس ایک جملے کے لئے بھی لگتی ہے🥰🥰 کہ، “مجھے تم سے محبّت ہے”
نہ جانے کیسا رشتہ ہے اس دل کا تجھ سے دھڑکنا بھول سکتا ہے🔥🔥، پر تیرا نام نہیں
میں نے آنکھوں میں جهانكنا چاہا💕💕 اس نے دل میں اتار دی آنکھیں
تمھیں پتا ہے میرے ہاتھ کی لکیروں🥰🥰 میں تمہارے نام کے سارے حروف بنتے ہیں