کرتا تو ہے وہ یاد مجھے چاہت سے مگر ہوتا ہے😀😀 یہ کمال بڑی مدتوں کے باد
عشق جس بھی کرو یاد یہ رکھنا اے دوست چھوڑ جاتے😀😀 ہیں پرندے بھی شجر کو اِک روز
دل پر لگا اُلٹ کے وہیں❤️❤️ تیر آہ کا جو یاد آگیا وہ پلٹنا نگاہ کا
میں لوگوں سے مُلاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں باتیں بُھول بھی😍😍 جاؤں پر لحہجے یاد رکھتا ہوں
اس جدائی میں تم اندر سے بکھر جاؤ گے کسی 😻😻معذور کو دیکھو گے تو یاد آؤں گا
آنکھوں میں چبھ گئیں تری یادوں کی کرچیاں کاندھوں پہ غم❤️❤️ کی شال ہے اور چاند رات ہے
عجب ہے تیری یاد کا سلسلہ بھی کبھی😍😍 ایک پل کبھی پل پل کبھی ہر پل
آنکھوں سے مری اس لیے لالی نہیں جاتی یادوں سے😀😀 کوی رات کھالی نہیں جاتی
مجھے خبر تھی کہ اب لوٹ کر نہ آؤں گا سو تجھ 😻😻کو یاد کیا دل پہ وار کرتے ہوئے
اس زندگی مِیں اتنی فراغت کِسے نصیب😍😍 اتنا نہ یاد آ کہ تُجھے بھول جائیں ہم
چہرہ و نام ایک ساتھ آج نہ یاد آ سکے وقت نے کس❤️❤️ شبیہ کو خواب و خیال کر دیا
وہ شخص جس کی یاد میں آنکھیں پگھل گئیں چُپ چاپ میرے😻😻 پاس سے ہو کر گزر گیا
گھر میں ہے آج تک، وہی خوشبو بسی ہوئی لگتا ہے یوں😻😻 کہ جسے، وہ ہو کرنہیں گیا
میں اکثر ہاتھ ہونٹوں سے لگا کر چوم لیتا ہوں کبھی جب😀😀 یاد آتا ہے تمھارا تھامنا ان کو
ہوا کے رُخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک دِلِ برباد😍😍 میں اَب بھی کسی کی یاد باقی ہے
اپنی یادوں سے کہو آج چھٹی دے دیں مجھے عشق کے حصے❤️❤️ میں بھی ایک اتوار ہونا چاہیے
یاد کی کشتیاں بنائی تھی😻😻 اپنی آنکھوں میں بھر گیا دریا
تیری یادیں کانچ کے😀😀 ٹکڑے میرا عشق ننگے پاؤں
ساری حدیں درد کی پار کر دیتے ہیں تیری یاد😻😻 اور تنہائی جب مِل بٹھتے ہیں
ٹپک پڑتے ہیں آنسو جب اپنوں کی یاد آتی ہے یہ وہ برسات ہے😍😍 کہ جس کا کوئی موسم نہیں ہوتا
چاہت مجبور کر دیتی ہے صاحب یاد کرنے😻😻 سے ثواب تھوڑا ہی ملتا ہے
تعلق بعد مین تبدیل ہو کر جو بھی رہ جائے محبت❤️❤️ مین وہ پہلا مسکرانا یاد رہتا ہے
آفریں تجھ پہ تیرا بھول جانا اکثر❤️❤️ آفریں مجھ پہ تیری ہی یاد مسلسل
اداسیوں سے وابستہ ہے یہ زندگی میری وصی خدا گواہ ہے😀😀 کے پھر بھی تجھے یاد کرتے ہیں