عقل والوں سے نہ نکلا تیری صورت کا جواب عشق والے❤️❤️ تیری تصویر لیے بیٹھے ہیں
بڑی شفا ہے تیرے عشق میں صاحب جب سے❤️❤️ ہوا ہے کوئی دوسرا درد نہیں ہوتا
کون کہتا ہے کے عشق گمگین ہے😘😘 اگر ہو وفا تو زندگی حسین ہے
زندگی کی ہر خوشی منسوب ہے تمسے بات ہو تم سے 😍😍تو دل کو سکون رہتا ہے
آرزو ہونی چاہیے کسی کو یاد کرنے کی🥰🥰 لمحے تو اپنے آپ ہی مل جاتے ہیں
ہمیں کہاں معلوم تھا کے عشق ہوتا کیا ہے😻😻 بس اک تم ملے اور زندگی محبّت بن گئی
کہیں پناہ نہیں ملتی 😘😘جب محبّت بے پناہ ہوجائے
پاکیزہ ہو آپ سے میرا رشتہ اس قدر جنّت میں❤️❤️ بھی رہے آپکا ہاتھ میرے ہاتھ میں
شاید کہ پھر کبھی تیرا سامنا نہ ہو آ بیٹھ روبرو😍😍 تجھے دل میں اُتار لوں
اے کاش تم سمجھ سکتے محبّت کے اصولوں کو کسی کی سانسوں🥰🥰 میں سما کر اسے تنہا نہیں کرتے
تیری ذات سے آگے کوئی راستہ ہی نہیں ہماری زندگی🥰🥰 تیرے ہی راستے پہ تمام ہوتی ہے!
ہزاروں کا ہجوم ہے دل کے آس پاس دل پھر بھی😻😻 دھڑکتا ہے اک تیرے ہی نام سے
اک تم کو جو چرا لوں😘😘 میں تو یہ زمانہ فقیر ہو جائے
میری سانسوں سے پوچھ لو بیشک❤️❤️ یہ بس تمہیں ہی محسوس کرتی ہیں
تجھے کھونے کا حوصلہ نہیں مجھ میں میرے حق میں دعا کرنا کہ تجھ سے بچھڑنے سے پہلے میری😍😍 سانسیں مجھ سے بچھڑ جائیں
ورد کرتی ہیں سانسیں تیرے نام کا🥰🥰 مگر ہم ذکر بھی نہیں کرتے اس بات کا
بہت لمبی لمبی باتیں کرنی ہیں تم سے🥰🥰 تم آنا میرے پاس اپنی پوری زندگی لے کر
تجھے حاصل کرنے کے لیے کروں وقالت دنیا سے دوں دلیل دل😻😻 چیر کر کہ کتنی محبّت ہے اسمیں
دل ہتھیلی پر دھڑکتا ہے میرا جب سے 😘😘تم نے میرے ہاتھ کو تھاما ہے
زندگی… ذرا مسکراؤ نہ❤️❤️ اک سیلفی لینی ہے تمھارے ساتھ
لاش ملے گی میری کسی روز جنگل سے😍😍 عشق کر بیٹھا ہوں اک شہزادی سے!
بس میری اتنی سی التجا سن😻😻 میرا ساتھ دے کہ میں جی سکوں
اس سے پہلے کہ کوئی اور بنا لے اپنا تم میرے😘😘 ہاتھوں میں بس جاؤ لکیروں کیطرح
میری خوشیاں جو کہیں بک جائیں ❤️❤️ تیرے سب غم خرید سکتا ہوں