I love the beach. I love the sea😘😘. All my life I live within – in front of the sea.
Life without love is like a tree without blossoms or fruit😘😘.
I love it when people doubt me❤️❤️. It makes me work harder to prove them wrong.
پھر کھو نہ جائیں ہم کہیں دنیا کی بھیڑ میں❤️❤️ ملتی ہے پاس آنے کی مہلت کبھی کبھی
میں چاہوں بھی تو وہ الفاظ نہ لکھ پاؤں جس😻😻 میں بیاں ہو جاۓ کہ کتنی محبت ہے تم سے
آج دیکھا ہے تجھ کو دیر😻😻 کے بعد آج کا دن گزر نہ جائے کہیں
I love everything that’s old😍😍, – old friends, old times, old manners, old books, old wine.
True love is selfless😍😍. It is prepared to sacrifice.
May you live as long as you wish and love💛💛 as long as you live.
کیا کہا عشق جاودانی ہے💛💛 آخری بار مل رہی ہو کیا
عشق نازک مزاج ہے بے💖💖 حد عقل کا بوجھ اٹھا نہیں سکتا
دیکھو یہ کسی اور کی آنکھیں ہیں💖💖 کہ میری دیکھو یہ کسی اور کا چہرہ ہے کہ تم ہو
I am in you and you in me❤️️❤️️, mutual in divine love.
I will love the light for it shows me the way❤️️❤️️, yet I will endure the darkness because it shows me the stars.
A flower cannot blossom without sunshine💘💘, and man cannot live without love.
تمھارے شہر کا موسم بڑا سہنانا لگے💘💘 میں ایک شام چرا لوں اگر برا نا لگے
محبت کرنے والوں کی تجارت بھی انوکھی ہے منافع چھوڈ دیتے ہے🧡🧡 خسارہ رکھ لیتے ہے
آرزو یہی ہے تیرے ساتھ دیکھوں🧡🧡 دنیا کی نعمتیں اور جنت کی رحمتیں
Love is the only force capable of transforming🤤🤤 an enemy into a friend.
True love doesn’t come to you it has to be inside you🤤🤤.
A successful marriage requires falling in love many times🤗🤗, always with the same person.
کیوں ڈر سے بند کرتے🤗🤗 ہو آ نکھیں یقین کرو کوئی چومنے سے نہیں مرتا
وہ میری روح کی چادر میں آ کے چپ گیا ا یسے کے💜💜 روح نکلے تو وہ نکلے جب وہ نکلے تو روح نکلے
تیرا جنت میں ساتھ ما نگا ہے💜💜 یہ دنیا تو بس فانی ہے