چل پڑی ہے دُعائیں عرش کی جانب تم بس🥰🥰 میرے ہونے کی تیاری کرو
ہم اتنے خوبصورت تو نہیں ہیں صنم پر جسے آ نکھ بھر کے دیکھ لیں🥰🥰 اُسے الجھن میں ڈال دیتے ہیں
چاند آج یوں رو برو ہے 💕💕میرے جیسے وہ بے نقاب بیٹھی ہو
پھر غلط فہمیوں میں💞💞 ڈال دیا مسکرانا کوئی ضروری تھا
نہ تم کو خبر ہوئی نہ زمانہ سمجھ سکا ہم💜💜 چپکے چپکے تم پہ کئی بار مر گئے
میں تم سے کچھ نہیں کہتا فقط اتنی گزارش ہے کہ 🥰🥰اتنی بار مل جاؤ کہ جتنا یاد آتے ہو
کوئی نظر بھی اُ ٹھائے اس پے تو دل دھڑک جاتا ہے میں اس💜💜 شخص کو چاہتا ہوں اپنی آبرو کی طرح
دل کی ضد ہو تم ورنہ💕💕 ان آنکھوں نے بہت لوگ دیکھے ہیں
جب بھی وہ مسکرا کر بات کرتا ہے💞💞 مجھے اپنے دل کی فکر لگ جاتی ہے
واللہ کیا کشش تھی کہ مت پوچھیئے صاحب مجھ سے یہ🥰🥰 دل لڑ پڑا ، مجھے یہ شخص چاہئیے
کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے درد تو💛💛 تب ہوا جب پھول بھی زخم دینے لگے
دھڑکنیں بے قابو ہو جاتی ہیں💞💞 و ہ اِک نظر جب اٹھا کر دیکھیں
حسن ہی لے ڈوبا تھا فقط یوسفؑ کو بھلا پیغمبر💕💕 بھی بازاروں میں بکا کرتے ہیں
سیاہ رات میں جلتے ہیں جگنوؤں کى طرح💛💛 دلوں کے زخم بھی محسن کمال ہوتے ہیں
تم حاصل رہو یا لا حاصل🥰🥰، مگر رہو گے ہمیشہ میری محبت!
تیری زلفوں میں اُلجھا ہوا ہے💜💜، وہ محلے کا سب سے سلجھا ہوا لڑکا!
بھروسہ، دُعا، وفا، خواب، من، محبت، کتنے💕💕 ناموں میں سمٹے ہو، صرف ایک تم!
تم پر نہیں مرتے، مرتے ہیں اُن چار پر💜💜، ناز پر۔ اندز پر۔ رخسار پر۔ گفتار پر۔
میں جذب کر لوں ساری تھکاوٹیں تیری💞💞، توں ایک بار میرے بازووں میں آ تو سہی!
جس کے خیال سے لبوں پر تبسم چھا جائے🥰🥰، ہائے۔۔۔ کیا عالم ہوگا اگر وہ روبرو آجائے!
تیرے کاندھے پر💜💜 سر رکھ کر، غموں سے جیت جاتی ہوں!
اس خوشی کا حساب کیسے ہو💕💕، اگر وہ پوچھیں کہ جناب کیسے ہو!
جیسے دھاگہ ہو کوئی تسبیح میں💞💞، ایسے سانسوں کے درمیاں ہو تم!
تیری صورت کو دیکھنے🥰🥰 والے، سُنا ہے کوئی اور نشا نہیں کرتے!