کتنی ظالم ہوتی ہے یہ پل دو پل کی محبت نہ چاہتے💛💛 ہوئے بھی دل کو کسی کا انتظار رہتا ہے
بے وجہ نہیں روتا عشق میں کوئی غالب جسے خود سے💛💛 بڑھ کے چاہو وہ رلاتا ضرور ہے
عشق نے غالبؔ نکما ک🔥🔥 دیا ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے
صرف اک بار آؤ میری آنکھوں کے رستے دل میں پھر💕💕 لوٹنے کا ارادہ تم پہ چھوڑ دیں گے ہم
ڈھانپ رہی تھی وہ خود کو آنچل سے😄😄 بار بار بتاؤ رات چھپا سکی ہے کبھی حسن اپنا
عجب شکوہ سا رہتا ہے تمہیں مجھ سے مجھے تم سے تمہیں اُلفت نہیں🔥🔥 مجھ سے ،مجھے فرصت نہیں تم سے
تیرے چہرے کے نقش ایسے ہیں💛💛 نظر اُ ٹھاتا ہوں بھٹک جا تا ہوں
زلیخا کے عشق نے یہ راز کھولا ہے💕💕 صنم حسیں ہو تو نیت بدل ہی جاتی ہے
اچھی آ نکھوں کا یہ ہنر تو😄😄 نہیں جس کو دیکھو اسے تباہ کر دو
نزاکت لے کے آنکھوں میں وہ اس کا دیکھنا توبہ🔥🔥 الہیٰ ہم انہیں دیکھیں یا ان کا دیکھنا دیکھیں
اس میں خطرہ ہے ڈوب جانے💛💛 کا جھانکئے مت جناب آنکھوں میں
فرض کرو اگر فرصت میں تم کو مل جاؤں تو حیرت میں😄😄 پڑ جاؤ گے یا سینے سے لگ جاؤ گے
اس نے کہا کونسا تحفہ تمہیں میں💕💕 دوں میں نے کہا وہ شام جو اب تک ادھار ہے
اووروں سے بھی وابستگیاں ہیں تھوڑی سی😄😄 مگر تجھ سے جو سلسلے ہیں وہ انتہا کے ہیں
آنکھوں کا ہے فریب یا رعکس جمال ہے💕💕 آتی ہے کیوں نظر اسکی صورت جگہ جگہ
آج پھر تم پے💛💛 پیا ر آیا ہے بے حد اور بے شمار آیا ہے
تیری چاہت کا اتنا سا حصہ ہے میرے وجود میں تجھے🔥🔥 خود سے نکالو تو باقی کچھ نہیں بچتا
مجھے منظور ہے گلیوں میں تماشا🥰🥰 ہونا شرط یہ کہ گلیاں میرے دلدار کی ہوں
دھڑکنیں بے قابو ہو جاتی ہیں🥰🥰 و ہ اِک نظر جب اٹھا کر دیکھیں
ٹوٹ سا گیا ہے میری چاہتوں کا وجود اب کوئی💛💛 اچھا بھی لگے تو میں اظہار نہیں کرتا
روز خواب میں آتے ہیں وہ گلے ملنے میں🔥🔥 جو سوتا ہوں تو جاگ اٹھتی ہے قسمت میری
اُسے کہنا کہ صدا موسم بہاروں کے نہیں رہتے💕💕 سبھی پتّے بکھڑتے ہیں ہوا جب رقص کرتی ہے
اگر نیند آجائے تو سو بھی لیا کرو🔥🔥 راتوں کو جا گنے سے بچھڑے لوٹا نہیں کرتے
محفلِ عشق پے جما رکھا ہے امیروں نے قبضہ غربت نہ💛💛 ہوتی تو دل ہما رے پاس بھی کمال کا تھا