کانپ اٹھتی ہوں میں یہ سوچ کے تنہائی میں🥰🥰 میرے چہرے پہ ترا نام نہ پڑھ لے کوئی
قدموں میں بھی تکان تھی گھر بھی قریب تھا پر🥰🥰 کیا کریں کہ اب کے سفر ہی عجیب تھا
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں💞💞 تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
دل سے تو ہر معاملہ کر کے چلے تھے صاف ہم کہنے💕💕 میں ان کے سامنے بات بدل بدل گئی
میری وفا فریب تھی میری وفا پے خاک ڈال💜💜 تجھ سا کوئی باوفا تجھ کو ملے خداکرے
پھر کہی بھی پناہ🥰🥰 نہیں ملتی محبت جب بے پناہ ہوجائے
زندگی میں سب لوگ رشتہ دار یا دوست بن کر نہیں 🤗🤗آتے کچھ لوگ سبق بن کر بھی آتے ہیں
یہ علاج بتایا ہے طبیب نے اسے بھلانے💞💞 کا کہ رفتہ رفتہ تم اپنی یاداشت کھو بیٹھو
تیری حسرت میرے دل میں یوں بس گئی ہے جیسے💕💕 اک آندھے کو حسرت آنکھوں کی
دینا کے بھی عجیب نرالے ہیں بے وفائی🥰🥰 کرو تو روتے ہیں وفا کرو تا رولاتے ہیں
اگر دیتا خدا کچھ اختیار کا معجزہ مجھے میں اپنے 💜💜ہاتھوں سے اپنے مقدر میں لکھتا اسے
کتنا عجیب ہے ان کا انداز محبت🤗🤗 روز رلا کے کہتے ہے …اپنا خیال رکھنا
میں کسی اور کی توجہ ہوں آنکھ 💕💕بھر کے نہ دیکھا کرے کوئی
مت پوچھ صبر کی انتہا کہاں تک ہے🥰🥰 تو ستم کر تیری طاقت کہا ں تک ہے
کوئی تو بات ہے دل میں اور اتنی گہری ہے تیری ہنسی💜💜 تیری آنکھوں تک نہیں پہنچتی
بے خودی بے سبب نہیں🤗🤗 غا لبؔ کچھ تو ہے،جس کی پردا داری ہے
رونے سے اور عشق میں بے باک ہو گئے💞💞 دھو گئے ہم اتنے کہ ہم پاک ہو گئے
پھر اسی بے وفا پہ مرتے ہیں💕💕 پھر وہی زندگی ہماری ہے
وہ مجھ سے بچھڑ کر اب تک رویا نہیں غالبؔ کوئی🥰🥰 تو ہے ہمدرد جو اسے رونے نہیں دیتا
درد ہو دِل میں تو دوا کیجیے💜💜 دِل ہی جب درد ہو تو کیا کیجیے
ان کے دیکھنے سے جو آتی ہے منہ پر رونق وہ💞💞 سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے
فقط ایک کاہونے میں ہی حسن بندگی ہے غالب ؔ جو روزقبلہ بد لتے🤗🤗 ہے وہ بے دین ہوتے ہیں
اگر کسی کو چاہو تو اس طرح چاہو وہ زندہ تو رہے💕💕 مگر صرف تمہارے لئے
دفن کرنے سے پہلے میرا دل _________نکال لینا غالب کہیں خاک میں🥰🥰 نہ مل جائیں میرے دل میں رہنے والے