کر رہا تھا غم جہاں کا حساب آج تم یاد بے😍😍 حساب آئے
یاد ہیں ہمیں اپنے سب گناہ ایک محبت کر لی دوسرا تم سے😍😍 کر لی تیسرا بے پناہ کر لی
محبت ہماری بھی درد رکھتی ہے بہت یاد آئے❤️❤️ گی زرہ بھول کر تو دیکھو
بھول جائیں تو جی نہیں😻😻 لگتا یاد آتے ہو تو دم نِکلتا ہے
تم یاد نہیں کرتے تو ہم گلہ کیوں کریں خاموشی بھی تو😻😻 اِک ادا ہے محبت کے نبہانے کی
معلوم بھی ہے کہ یہ ممکن نہیں ہے مگر اِک آس❤️❤️ سی رہتی ہے کہ تم یاد کرو گے
اک دلاسہ ہے روح کو😍😍 ورنہ کیا نکلتا ہے تیری یادوں سے
ممکن ہے جب میں نہ رہوں ممکن ہے😀😀 تجھے میری محبت یاد آئے
کبھی ٹوٹا نہیں میرے دِل سے اٌس کی یاد کا رشتہ گٌفتگو جس سے😻😻 بھی ہو خیال اٌسی کا رہتا ہے
آج ٹوٹ کر اس کی یاد آئی تو احساس ہوا محسنؔ اٌتر جاتے ہیں😻😻 جو دل میں وہ بھلائے نہیں جاتے
یاد اٌس کی اَب بھی آتی ہے😍😍 بٌری عادت ہے ، کہاں جاتی ہے۔
تم یاد آٶ بھی تو چٌپ رہتے ہیں کہ آنکھوں❤️❤️ کو خبر ہوٸ تو برس جائیں گی
آفریں تجھ پہ ، کہ تیرا بھولنا اکثر😀😀 آفریں مجھ پہ ۔ کہ تیری یاد مسلسل
ذرا سا ہٹ کے چلتا ہوں زمانے کی روایت سے😀😀 کہ جن پہ بوجھ ڈالا ہو ، وہ کندھے یاد رکھتا ہوں
تمھاری یاد کی شدّت میں بہنے والا اشک زمیں😻😻 میں بو دیا جإے تو آنکھ اُگ آئے
لاکھ کاٹا ہے تیری یاد کو جڑ سے میں نے کیا کروں پھر سے😍😍 یہ شجر مجھ میں نِکل آتا ہے
بندے سے کیوں پُرسِشِ اعمال اِلٰہی ❤️❤️ اِنسان کو رہتی ہے کہاں اپنی خطا یاد
رہتا ہے عِبادّت میں ہمیں مَوت کا کھٹکا😀😀 ہم یادِ خُدا کرتے ہیں، کر لے نہ خُدا یَاد
خود کو مصروف کر کے دیکھا ہے 😻😻 یاد پھر بھی تمھاری آتی ہے
ایک مُدّت سے تیری یاد بھی نہ آئی ہمیں اور ہم بھول❤️❤️ گئے ہوں گے تجھے ایسا بھی نہیں
میں نے تڑپ کے کہا بہت یاد آتے ہو تم وہ😀😀 مسکرا کر بولے ، تمہیں اور آتا ہی کیا ہے
میں تُم سے کُچھ نہیں کہتا فقط اِتنی گُزارش ہے😍😍 کہ اِتنی بار مِل جاو، کہ جِتنا یاد آتے ہو
تیری یادیں بھی بچپن کے کھلونے جیسی ہے❤️❤️ تنہا ہوتا ہوں توہ لیکر بیٹھ جاتا ہوں
اسے یقین تھا خود پے کی بھول جائےگا مجھے ہمیں😍😍 بھی دل پے بھروسہ تھا اور یاد رکھے ہے