تیرے دل میں قید ہے😘😘 میری دھڑکنے
ہم خاموش رہتے ہے😘😘 اسے محسوس کرنے کے لئے
ہر وقت تیری😍😍 تلاش ہے ہمیں
صرف ایک دعا قبول ہو جائے😻😻 ہمارے ساتھ تمہاری شادی ہو جائے
ہم اپنے آپکو تجھ میں😻😻 تلاش کرتے ہے
کتاب توہ میری ہے مگر ہر پنے😍😍 پر ذکر تمہارا ہے
اتنے بےبس ہے تیرے عشق میں تڑپ جاتے ہے❤️❤️ تیری آواز کے لئے
تم پر مرتا ہے توہ خوش نصیب❤️❤️ ہو تم میرا دل ہر کسی پے نہیں مرتا
بےحد حسین لگتے ہے😘😘 وہ جب روٹھ کر کرتے ہے باتیں
ہمیں دو چیزیں بہت پسند ہے❤️❤️ ایک آپ اور دوسرا آپکا مسکرانا
بہت اچھی لگتی ہے😍😍 زندگی جب آپ ہمارے ساتھ ہوتے ہو
تم اپنا دل خود ہی دےدو ورنہ مجھے❤️❤️ دل چرانا بھی آتا ہے
ہمارا دل آپ ہی رکھلو بہت😘😘 فکر کرتا ہے آپکی
ہمارا دل دھڑکتا ہے😍😍 توہ بس تمہارے لئے
ہمارے دل میں آپکے😻😻 سوا کوئی نہیں آسکتا
آپکی ہنسی میں جان❤️❤️ بستی ہے ہماری
تم جیسا نہیں😍😍 صرف تم چاہئے
ہم صرف آپکے ہے😘😘 اور آپ صرف ہمارے
آپ ہماری زندگی کا وہ حصّہ❤️❤️ ہو جو پوری زندگی بھر رہےگا
ہماری محبّت پر صرف😍😍 آپکا حق ہے
مجھے کچھ نہیں چاہئے😘😘 تمہارے سوا
تم میرے چہرے😻😻 کی ہنسی ہو
ہماری دعاؤں میں😍😍 صرف تم ہو
میری ساری خوشی ہو تم😘😘 میری زندگی ہو تم