.غم کہنے کو کم لگتا ھے❤️❤️ ..ہائے سہنے پر بڑا دم لگتا ھے
.پیار نہیں رلاتا. ..رلاتی ہیں وہ عادتیں❤️❤️ ..جو لوگ لگا کر چھوڑ دیتے ہیں
نجانے کس کو کھویا ہے😘😘. …میرا ہر لفظ رویا ہے
.لوگ شوقیہ الجھ پڑتے ہیں مجھ سے😘😘 ..اس قدر دلچسپ مسئلہ ہوں میں
جینے والوں کی قدر کیجئیے❤️❤️ مرنے والا اپنی تعریف نہیں سن سکتا
آدھا گھنٹہ بات وغیرہ ہوتی ہے😻😻 باقی ٹائم پچھلے میسج پڑھتا ہوں
دل کو ہزار چیخنے چلانے دیجئے😻😻۔۔ جو آپ کا نہیں ہے اسے جانے دیجئے
مجھ سے بات بھی وہ نہیں کرتی 😍😍۔۔ اور میرے شعر بھی روز پڑھتی ہے۔
.شک کرنا غلط تھا😻😻 . لیکن شک صحیح تھا.
یوں نہ مسکرایا کرو۔۔۔ لبوں کی شان جاتی ہے۔۔ تمہارے ہونٹ ہِلتے ہیں❤️❤️۔۔۔۔ہماری جان جاتی ہے۔۔
آنسو ب اثر تھے، رائیگاں گئے، دھیان رکھ!۔😍😍۔ میرا یہ صبر تیری رگ رگ میں اترے گا
داد دینے کا بھی ہوتا ہے قرینہ صاحب😘😘 شعر سننے کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں
نہیں ہے اب کوئی جستجو اس دل میں اے صنم💛💛 میری پہلی اور آخری آرزو بس تم ہو
محبت کا احساس تو ہم دونوں کو ہوا تھا فرق صرف اتنا تھا❤️❤️ کہ اس نے کیا تھا اور مجھے ہوا تھا
گھائل کر کے مجھے اس نے پوچھا کرو گے کیا پھر محبت مجھ سے لہو لہو تھا دل میرا مگر😻😻 ہونٹوں نے کہا بے انتہا بے انتہا
واپس لوٹ آیا ہے ہواؤں کا رُخ موڑنے والا😘😘 دل میں پھر اتر رہا ہے دل توڑنے والا
مکمل نہ سہی ادھورا ہی رہنے❤️❤️ دو یہ عشق ہے کوئی مقصد تو نہیں
انا کہتی ہے التجا کیا کرنی😻😻 وہ محبت ہی کیا جو منتوں سے ملے
مرے تو لاکھوں ہونگے تجھ پر میں💛💛 تو تیرے ساتھ جینا چاہتا ہوں
اک عمر بیت چلی ہے تجھے چاہتے ہوئے تو آج بھی بے❤️❤️ خبر ہے کل کی طرح
نظرِ کرم مجھ پر اتنا نہ کر کہ تیری محبت کے لیے باغی ہو جاؤں مجھے اتنا نہ پلا عشقِ جام کی میں عشق کے😍😍 زہر کا عادی ہو جاؤں
وہ میرا دوسرا عشق ہے😘😘 پہلا اسکی مسکراہٹ ہے
میری مسکراہٹ میں تیری چاہت کے😘😘 رنگ مہکتے ہیں
اسکی آنکھوں نے کیا آگ لگا رکھی ہے❤️❤️ آدھی دنیا پاگل آدھی شایر بنا رکھی ہے