ہوش اتنا بحال رہتا ہے💛💛 صرف تیرا خیال رہتا ہے
چلو آؤ کائنات بانٹ لیتے💛💛 ہیں تم میرے باقی سب تمہارا
اٹھ اٹھ کر دیکھیں گے لوگ ہم بیٹھ جائیں😘😘 گر برابر میں تمہارے
جس کے بدلے میں تم مل جاؤ میں😘😘 ایسی نیکی کی تلاش میں ہوں
دوبارہ پریشان کرنا گوارا نہ ہوا مجھ سے❤️❤️ وہ شخص خوش اتنا تھا بچھڑ کر مجھ سے
دیکھے ہیں بہت ہم نے، ہنگامے محبت کے آغاز بھی💛💛 رسوائی، انجام بھی رسوائی
تیرے عتاب سے کتنی نباہ کی ہم نے نہ کوئی اشک بہایا، نہ آہ کی ہم نے آدم ہماری جوانی ہماری دولت ہے😘😘 بڑی فراخ دلی سے تباہ کی ہم نے
موت برحق ہے مگر میری گزارش یہ ہے💛💛 زندہ انسانوں کا جنازہ نہ اٹھایا جائے
مرشد میں لڑ نہیں سکا پر چیختا رہا❤️❤️ خاموش رہ کہ ظلم کا حامی نہیں بنا
اس قدر جلا ہوں حیاتِ فانی میں❤️❤️ بوڑھا ہوا،،،،،،بھری جوانی میں
بناوٹ نہیں آئی مجھے💛💛 زندگی میں؎ میرا لہجہ، میرا مزاج ذاتی ہے
فیصلہ چھوڑ دیا ہے لوگوں کے اندازے پر روز ایک بات تو سمجھائی نہیں جائے گی لوگ اگر سن نہیں پائے تو غور سے سنیں😘😘 بار بار وہی بات تو دہرائی نہیں جائے گی
نتھنی سے اوپر، پلکوں سے نیچے گھونگھٹ رکھ 😍😍 مجھ کو آدھا چاند بہت ہی پیارا لگتا ہے
کیا بہت ضروری تھا؟💛💛 خواب پوش آنکھوں میں خواہشوں کا مر جانا
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن😍😍 خاک ہو جائیں گے تم کو خبر ہونے تک
کبھی مصروف لمحوں میں اچانک دل جو دھڑکے تو سمجھ لینا محبت 😍😍کا اشارہ ہے تمہیں ہم نے پکارا ہے
حادثے اور بھی گزرے ہیں گراں مجھ پہ مگر💛💛 مرحلہ تجھ سے بچھڑنے کا مجھے مار گیا
اک دل ہے کہ بسایا نہیں جاتا ہم سے😘😘 لوگ صحراؤں کو گلزار بنا دیتے ہیں
لوگ احساس کی روندی ہوئی گلیوں میں❤️❤️ پھینک دیتے ہیں تعلق کو پرانا کر کے
اداسی میں تیرا ہونا ضروری تھا کبھی😘😘 اب فقط چائے کا کپ کافی ہے مجھ کو
وہ پھول لے کر آئیں گے💛💛 ہائے! وہ ڈھونڈیں گے قبر میری
لب پہ ہیں قہقہے کسی ناکام ضبط کے❤️❤️ دل میں بھرا ہوا ہے قیامت کا اک ملال
کہاں سمجھتے ہیں وہ میری بات😘😘 مجھے آنکھیں دکھانا پڑتی ہیں
بس چند ہی راتیں میرے جیون کی کٹھن ہیں جیسے💛💛 کہ یہ رات ، وہ رات ، ہر رات وغیرہ