ہیں دلیلیں تیرے خلاف💛💛 مگر سوچتا ہوں تیری حمایت میں
اپنے اندر ہنستا ہوں میں اور بہت شرماتا ہوں خون بھی تھوکا سچ مچ💛💛 تھوکا اور یہ سب چالایکی تھی
تیغ بازی کا شوق اپنی جگہ😍😍 آپ تو قتل عام کر رہے ہیں
گھر سے ہم گھر تلک گئے ہوں گے💖💖 اپنے ہی آپ تک گئے ہوں گے
اب نہیں ملیں گے ہم کوچۂ تمنا میں😻😻 کوچۂ تمنا میں اب نہیں ملیں گے ہم
میری شراب کا شہرہ ہے اب زمانے میں سو یہ کرم ہے😀😀 تو کس کا ہے اب بھی آ جاؤ
یہ پیہم تلخ کامی سی رہی کیا💛💛 محبت زہر کھا کر آئی تھی کیا
کل کا دن ہائے کل کا دن اے جون😀😀 کاش اس رات ہم بھی مر جائیں
جسم میں آگ لگا دوں اس کے😍😍 اور پھر خود ہی بجھا دوں اس کو
ہم عجب ہیں کہ اس کی باہوں💖💖 میں شکوۂ نارسائی کرتے ہیں
بہت کتیرا رہے ہو مغبچوں سے😀😀 گناہ ترک بادہ کر لیا کیا
کیا ستم ہے کہ اب تیری صورت 😀😀غور کرنے پہ یاد آتی ہے
علاج یہ ہے کہ مجبور کر دیا جاؤں وگرنہ یوں😻😻 تو کسی کی نہیں سنی میں نے
اب نہیں کوئی بات خطرے کی اب😀😀سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے
یارو کچھ تو ذکر کرو تم اس کی قیامت بانہوں کا وہ جو سمٹتے ہوں گے💛💛 ان میں وہ تو مر جاتے ہوں گے
مجھے اب ہوش آتا جا رہا ہے😀😀 خدا تیری خدائی جا رہی ہے
ہے وہ بے چارگی کا حال💖💖 کہ ہم ہر کسی کو سلام کر رہے ہیں
کون اس گھر کی دیکھ بھال😻😻 کرے روز ایک چیز ٹوٹ جاتی ہے
کیسے کہیں کہ تجھ کو بھی ہم سے ہے واسطہ کوئی تو نے😍😍 تو ہم سے آج تک کوئی گلہ نہیں کیا
تو کیا سچ مچ جدائی مجھ سے 💛💛کر لی تو خود اپنے کو آدھا کر لیا کیا
مجھ سے اب لوگ کم ہی ملتے😻😻 ہیں یوں بھی میں ہٹ گیا ہوں منظر سے
اب خایک اڑ رہی ہے یہاں انتظار کی😍😍 اے دل یہ بام و در کسی جان جہاں کے تھے
میں لے کے دل کے رشتے گھر سے نکل چکا ہوں دیوار و در کے رشتے💖💖 دیوار و در میں ہوں گے
رائیگاں وصل میں بھی وقت💛💛 ہوا پر ہوا خوب رائیگاں جاناں