اب میری کوئی زندگی ہی نہیں😻😻 اب بھی تم میری زندگی ہو کیا
میں رہا عمر بھر جدا خود سے😻😻 یاد میں خود کو عمر بھر آیا
زندگی ایک فن ہے لمحوں😍😍 کو اپنے انداز سے گنوانے کا
سوچتا ہوں کہ اس کی یاد آخر اب کسے❤️❤️ رات بھر جگاتی ہے
ہم کو یاروں نے یاد بھی نہ 💛💛رکھا جون یاروں کے یار تھے ہم تو
میری بانہوں میں بہکنے کی سزا بھی سن لے اب بہت😍😍 دیر میں آزاد کروں گا تجھ کو
کتنی دل کش ہو تم کتنا دلجو ہوں میں کیا ستم ہے💛💛 کہ ہم لوگ مر جائیں گے
مجھے اب تم سے ڈر لگنے لگا ہے😻😻 تمہیں مجھ سے محبت ہو گئی کیا
اس گلی نے یہ سن کے صبر کیا جانے💞💞 والے یہاں کے تھے ہی نہیں
ساری دنیا کے غم ہمارے ہیں❤️❤️ اور ستم یہ کہ ہم تمہارے ہیں
کس لیے دیکھتی ہو آئینہ تم تو خود💛💛 سے بھی خوب صورت ہو
مستقل بولتا ہی رہتا ہوں❤️❤️ کتنا خاموش ہوں میں اندر سے
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا ایک ہی😍😍 شخص تھا جہان میں کیا
میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس😻😻 خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
جو گزاری نہ جا سکی ہم سے💞💞 ہم نے وہ زندگی گزاری ہے
تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو میں دل کسی💛💛 سے لگا لوں اگر اجازت ہو
دل کی تکلیف کم نہیں کرتے❤️❤️ اب کوئی شکوہ ہم نہیں کرتے
کوئی مجھ تک پہنچ 😍😍نہیں پاتا اتنا آسان ہے پتا میرا
جرم میں ہم کمی کریں بھی تو کیوں 😻😻تم سزا بھی تو کم نہیں کرتے
کون سے شوق کس ہوس کا نہیں دل 💛💛میری جان تیرے بس کا نہیں
آئینوں کو زنگ لگا💛💛 اب میں کیسا لگتا ہوں
وفا اخلاص قربانی محبت اب❤️❤️ ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم
ساری گلی سنسان پڑی تھی باد فنا کے پہرے میں ہجر کے😍😍 دالان اور آنگن میں بس ایک سایہ زندہ تھا
میں اس دیوار پر چڑھ تو 😻😻گیا تھا اتارے کون اب دیوار پر سے