I am aware of their weakness, I cry and they lose
When are the joys gone? I wish someone could see the sorrows
Just say you don't have Competible, Why do you give octaves?
مجھ سے پہلے بھی تھا کوئی اس کا وہ میرے بعد بھی کسی اور کا ہے
کون کہتا ہے یہ سویرا ہے دل کے گھر میں بڑا اندھیرا ہے
مت پوچھو وجہ بس تم پسند ہو بے وجہ
This is the water in my eyes, This is the kindness of a kind person
I heard that there were tears in his eyes today, She was teaching children to write love like this
I was very proud of them. They turned out to be very unfaithful
کہا تھا نہ کہ تم بھول جاؤ گے مجھے اور میری اس بات پر اکثر لڑا کرتے تھے تم
جدائی پر ہی قائم ہے نظام زندگی بھی پچھڑ جاتا ہے ساحل سے گلے مل کے پانی بھی
بچھڑ کے مجھ سے وہ اب ہر کسی سے پوچھے گا سنو: وہ شخص تھا جو میرا کہیں ملا ہے تمہیں
He said he would celebrate Eid, I said will you come?
Explain my guilt in this, What do you remember?
Even a moment spent without your memory. At that moment, we hated ourselves
لوگ تو شامل تھے اور بھی لیکن دل تیری کوششوں سے ٹوٹا ہے
تو مجھے عشق کے اصول نہ سمجھا ممکن ہے کہ ہم سا دیوانہ تمھیں پھر کہیں نہ ملے
کچھ اس طرح میرے دل کی دنیا ہی اجڑی ہے فراز اس نے اپنا بنا کر اپنا کہنا ہی چھوڈ دیا
Laugh so much today in this noise, Do not hear sobs
No one dies when someone leaves. Yes, but lifestyles change
I have seen all the joys together. The grief of your departure is greater
دعا کرو جو جسے چاہتا ہے اسے مل جاۓ بہت درد دیتی ادھوری محبت
آئی ہے عجب بے دلی کچھ روز سے مجھ میں میں چاہنے والوں کو بھی دھکتا رہا ہوں
کر کے وعدہ مکر گیا تو آخر تو بھی دل سے اتر گیا آخر