دستک اور آواز تو کانوں کے لئے ہے جو روح ☹️☹️کو سنائی دے اسے خاموشی کہتے ہیں
خود پہ بیتی تو روتے ہو سسکتے ☹️☹️ہو وہ جو ہم نے کیا، کیا وہ عشق نہیں تھا
یہ کیسا ستم تھا ان کا کچھ پلوں کی محبت کیلئے مجھے سالوں آزمایا گیا.. انہوں نے پہلے میری پھانسی مقرر 😟😟کر دی عدالت مجھے بعد میں لے جایا گیا
جو تیرے بچھڑنے سے مجھے مرض لگے گا اسی 😭😭مرض سے مر جاوں میرے حق میں دعا کرنا
محبت تم سے😔😔 جھوٹی نہیں تھی گواہ ہے ہر نماز کی دعا
جب کوئی آپنامر جائے نہ تو پھر💔💔 قبرستان سے وحشت نہیں عشق ہو جاتا ہے
چلتے رہیں گے قافلے میرے بغیر بھی یہاں😭😭 آک ستارہ ٹوٹ جانے سے فلک تنہا نہیں ہو تا
لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر☹️☹️ میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا
برباد بستیوں میں کسے ڈھونڈتے ہو تم.😟😟.؟ اجڑے لوگوں کے ٹھکانے نہیں ہو تے!
موت ایک دن جدا کر کے دم لے💔💔 گی آج وعدہ کرو میری قبر پر آیا کرو گے تم
اک طرف یار کا اسرار آنکھیں کھولو😭😭… اک طرف موت کی تھپکی کے اب سونے کا وقت ہے
تماشا دیکھ رہے تھے جو موت کا.😔😔. میری تلاش میں نکلے ہیں کشتیاں لے کر
مت کھیل میرے دل سے بہت نازک مزاج ہوں تجھے خبر بھی نہیں💔💔 ہو گی اور ہم ہنستے ہنستے ٹوٹ جائیں گے
پسینہ موت کا ماتھے پر آیا ہے💔💔 آئینہ لاو ہم اپنی زندگی کی آخری تصویر دیکھ لیں
سنو فارغ ہو تو مجھے عدالت عشق لے جلو سنا ہے😟😟 آج رات محبت کو سزائے موت ہونی ہے
لفظوں سے میری موت ممکن نہ تھی☹️☹️ پھر یوں ہوا کہ جزبوں پر وار کیا اس نے
آتا ہے کون کون میرے غم کو بانٹنے💔💔 محسن تو میری موت کی خبر اڑا کے دیکھ
ابھی کہانی کہاں ختم ہوئی ہے😭😭 ابھی تو تم مجھے مرحوم بھی لکھنا ہے
سوچتے ہیں کہ دوسری محبت کر لیں😔😔!! پھر پہلی محبت کا انجام یاد آ جاتا ہے?
میں ہر روز گھر کے آئینے😭😭 میں ایک ہارے ہوئے شخص کو دکھتا ہوں
بہت قریب سے دیکھا ہے 😟😟اس دنیا کو اس لیے فاصلے پر بیٹھتا ہوں
اسے تو توڑنا آتا تھا اس لیے☹️☹️ توڑ دیا وہ جانتا ہی نہیں دل کی اہمیت کیا ہے
زخم اتنا گہرا دیا اور موت بھی نصیب😟😟نہیں ہوئی میرے یار سا کوئی قاتل نہیں اس جہاں میں
اے شخص تری جستجو سے😔😔 بیزار نہیں ہوں تھک گیا ہوں میں