روٹھنے سے کیا ہو گا😔😔، اے بےوفا آؤ مل کر معذرت کر لیں
چلے جانے دو اس بےوفا کو کسی غیر کی آغوش میں جو اتنی چاہت کے🥺🥺 بعد بھی میرا نہ ہوا کسی اور کا کیا ہوگا
اتنے سستے کہا تھے 😭😭ہم بس تیرے واسطے رعایت کی تھی
وہ جس کی سانس پر تحریر تھی حیات میری اسی😩😩 کا حکم ہے اب رابطہ نہیں کرنا
کہا تھا نہ بدل جاؤ گے😢😢 اسی بات پہ لڑا کرتے تھے
چھوڑ دو کسی سے وفا کی آس جو🥺🥺 روٹھ سکتا ہے وہ بھول بھی سکتا ہے
کچھ تو ملا ہوگا تجھے دل میرا توڑ کر😔😔 یوں ہی تو نہیں گئے تم مجھے چھور کر
جو چلا گیا مجھے😭😭 چھوڑ کر وہی آج تک میرے ساتھ ہے
آج وہ شخص بھی کھو دیا میں نے جس کی وجہ😢😢 سے تھوڑی زندگی باقی تھی
تجھے مفت میں بھی راس نہ 😭😭آئی میری وہ چاہت جو کروڑوں کی تھی
وہ مجھ چھور کر جس کے🥺🥺 پاس گیا برابری کا بھی ہوتا تو صبر آ جاتا
پوچھا جو ہم نے کسی اور کے ہونے لگے ہو کیا😩😩؟ وہ مسکرا کر بولے پہلے تمہارے تھے کیا؟
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو ناجانے😔😔 زندگی کی کس گلی میں شام ہو جائے
وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں صرف😭😭 دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے
میں کس طرح سے گزاروں گا عمر بھر😩😩 کا فاقہ وہ دو گھڑی بھی جدا ہو تو جان جاتی ہے
تیری چاہت سے میرا دل ہوا نہیں خالی🥺🥺 خواہش تمہیں پانے کی قیامت تک رہے گی
وہ آج برسوں بعد ملا تو گلے لگ کے خوب رویا، بےوفا یہ وہی تھا جس نے😭😭 کہا تھا تیرے جیسے ہزاروں ملیں گے
کوئی نہیں یاد کرتا وفا کرنے والے کو یہاں اے پاگل دل میری مانو بےوفا ھو😔😔 جاؤ قسم سے زمانا یاد کرے گا
آج مرنے کا شوق جاگ گیا یارو😩😩 دیکھ لیا اس کا ہاتھ کسی کے ہاتھ میں
دیکھنے والا اک نہیں ملتا😢😢 .آنکھ والے کثیر ہوتے ہیں
ہم اور اہم 😭😭 چھوڑ دیا یہ وہم.
سمجتا ہی نہیں وہ شخص الفاظ کی گہرائی میں نے🥺🥺 ہروہ لفظ کہہ دیا جس میں گہرائی ہوں
نہیں ہوتا میں تجھ سے جدا بهروسہ رکھ!!! یہ نکاحِ عشق ہے😔😔 تیرا حق مہر میری سانسیں ہیں!!!
زندگی سے نمٹ رھا ہوں😔😔 موت کیا ہوتی ہے خدا جانے.