Forgiveness Quotes - وہ بہت مختصر رہا مجھ میں🥺🥺 آنکھ کھلنے سے، بند ہونے تک
تیری ناراضگی واجب ہے میں بھی خود سے خوش نہای ہوں آج کل
کر رہا تھا غم جہاں کا 💔💔حساب آج تم یاد بے حساب آئے
لگتا ہے اب ہم اُس کے😞😞 وہم و گُمان سے بھی گئے!
یونہی تو نہں ہوتی بِھیڑ جنازوں مںش ہر شخص اچھا ہے چلے جانے کے بعد
ہمیشہ ساتھ رہنے کے بات کرتا تھا،🥺🥺 وہ جس کو خبر نہیں اب میری!
برباد بستوں میں کسے ڈھونڈتے ہو تم اجڑے ہوۓ لوگوں کے ٹھکانے نہں ہوتے
شام ہوتے ہی چراغ کو بُھجا دیتا ہوں دل ہی😔😔 کافی ہے تیری یاد میں جلنے کے لیے
زخمِ اشک کی تاب نا لا سکے ہم ہم نے جاں گنوا دی جنگِ محبت میں
کہاں سے لاؤں ہر روز اک نیا دل توڑنے والوں نے تو تماشہ بنا رکھا ہے
بڑی سوچیں میرے چہرے پہ چپکی رہ گئیں میں جواں🥺🥺 عمری میں ہی صدیوں پرانا ہو گیا
محبت مکمل ملنے کا نہیں😞😞 محبت مکمل ہونے کا نام ہے
اب نکلے گا تیری آنکھوں سے جنازہ میرا، 😔😔 لوگ تیرے آنسووں میں میری میت دیکھیں گے!
ایک عجیب سی کیفیت ہے میری تم بن رہ بھی لیتا ہوں اور رہا بھی نہیں جاتا
مجھے کہا گیا تھا محنت کرنا افسوس! 🥺🥺میں نے نکتہ گِرا کر محبت کر لی۔
اور تو کچھ نہیں کیا میں نے، بس اپنی حالت تباہ کر لی ہے!
زندگی کسی نہ کسی💔💔 مقام پہ ہر کسی کیلئے تلخ ہوتی ہے
میری تصویر بناؤ تو سب رنگ بھرنا محبت کے مگر جب آنکھیں بناؤ تو آنسو رواں رکھنا
وقت نے بتا دیا لوگوں کا معیار، ورنہ، ہم بھی😔😔 وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے!
تو نے دیکھا ہی نہیں کبھی ساتھ مرے چل کے میں ہوں تنہائی کا بھی ساتھ نبھانے والا
اتنی اُمید مجھے بھی نہیں تھی🥺🥺، جتنے وہ یاد آنے لگے ہیں!
ایک زمانے میں تیری نیند کی راحت ہم تھے
کبھی سوچتا ہوں کہ مجھے سوچتى ہوگی وه پھر😞😞 سوچتا ہوں کہ یہ کیا سوچتا ہوں میں
کہاں کہاں سے مٹاؤ گے یادیں میری😔😔 ہم تو تجھے ہر موڑ پہ یاد آئیں گے